Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
banner
khaqanabbasifan.bsky.social
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
@khaqanabbasifan.bsky.social
Fan account of Former Prime Minister of Pakistan Mr. Shahid Khaqan Abbasi
یہ صرف ایک سیاسی چال نہیں، بلکہ پاکستان کے قومی مفادات پر حملہ ہے ، لیکن پاکستان کا استحکام کسی سازش سے نہیں رک سکتا
February 13, 2025 at 9:46 AM
ایسے اقدامات سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ جمہوری اور قانونی طریقوں کے بجائے بیرونی دباؤ کو ترجیح دیتے ہیں ، پاکستان کی معاشی خودمختاری کو نقصان پہنچانا ملک دشمنی کے برابر ہے

کوئی محب وطن جماعت اپنے ہی ملک کے خلاف لابنگ نہیں کرے گی اور نہ ہی ایسے مراسلے لکھے گی
February 13, 2025 at 9:46 AM
پاکستان کی معاشی خودمختاری کو نقصان پہنچانا سنگین غداری ہے جس پر تحریک انصاف اور ان کے حامیوں کو شرم آنی چاہیے
February 13, 2025 at 9:45 AM
تاریخ میں شائد ہی کوئی ایسا گروہ یا جماعت ہوئی ہو جو وطن سے اس قدر بے شرمی اور ڈھٹائی سے غداری کرتی ہو
December 31, 2024 at 1:45 PM
تحریک انصاف کے سوشل میڈیا کا مقصد ہی جھوٹ بولنا اور پھیلانا ہے ، حالیہ دنوں میں اس پروپیگنڈا کو خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے بے نامی کمپنیوں کے ذریعے مالی مدد فراہم کی جا رہی ہے اور صرف سوشل میڈیا پر جھوٹ پھیلانے کے لیے 13 کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں
December 31, 2024 at 1:45 PM
اسی طرح 2022 میں یہ دعویٰ کیا گیا تھا کہ نیٹ فلکس پر Behind the Closed Doors نامی ایک فرضی ڈاکومنٹری آئے گی اور یہ کہا گیا کہ ارشد شریف کا قتل بھی اسی ڈاکومنٹری کی وجہ سے ہوا ، لیکن حقیقت یہ ہے کہ ایسی کوئی ڈاکومنٹری کبھی نیٹ فلکس پر نہیں آئی
December 31, 2024 at 1:45 PM

یہ لوگ جو لاشوں کو بیچنے کا کاروبار کرتے ہیں، اپنی ذاتی مفاد کے لیے کسی بھی حد تک گر سکتے ہیں اور کسی بھی طرح کا جھوٹ بول سکتے ہیں ، اللہ ہی ایسے جھوٹے اور منافق انتشاریوں سے محفوظ رکھے
December 31, 2024 at 1:44 PM
مزید حیران کن بات یہ ہے کہ ایک اور دعوے کے مطابق ایک ہی بکس میں تین لاشیں بھی دیکھی گئیں

یاد رہے یہ شخص آج کل چھپ کر رہ رہا ہے لیکن پھر بھی دعوے کرتا ہے کہ میت خانوں کے دورے کرکے لاشوں کی تعداد گن آیا ہے
December 31, 2024 at 1:44 PM
تحریک انصاف اس معاملے کو مزید پیچیدہ بنا رہی ہے اور اسے ایک سیاسی تنازعے کی شکل دے رہی ہے تاکہ اس کا فائدہ اپنے سیاسی مقاصد کے لیے اٹھا سکے

ان کے اس منصوبے سے مسئلے کا حل نکالنے کے بجائے کشیدگی میں اضافہ ہوگا اور ملک میں فساد برپا ہوگا
December 30, 2024 at 6:01 PM
اور ملک کی سلامتی کو ایسے پراپیگنڈے سے متاثر نہیں ہونے دیا جائے گا

ہم عالمی برادری اور بین الاقوامی نگرانوں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ایسی رپورٹس کے پیچھے چھپے گھنونےاور سازشی مقاصد کو سمجھنے کی کوشش کریں
December 11, 2024 at 10:37 AM