Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
banner
khaqanabbasifan.bsky.social
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
@khaqanabbasifan.bsky.social
Fan account of Former Prime Minister of Pakistan Mr. Shahid Khaqan Abbasi
‏پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو بھیجا گیا تازہ مراسلہ، جس میں پاکستان کے خلاف کارروائی کی درخواست کی گئی ہے

دراصل ملک کی معاشی بحالی کو نقصان پہنچانے کی ایک سوچی سمجھی سازش ہے

یہ ان کے اس ایجنڈے کا حصہ ہے جس میں وہ بیرونی مداخلت کو استعمال کر کے ملک کو نقصان پہنچاتے ہیں1/3
February 13, 2025 at 9:46 AM
پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو پاکستان کے خلاف کارروائی کی درخواست کرنا، ملک کو معاشی طور پر نقصان پہنچانے کی ایک سوچی سمجھی کوشش ہے

تحریک انصاف کی یہ حرکت ان کے ریاست مخالف ایجنڈے کو ظاہر کرتی ہے، جو کہ ملک کے مسائل کے حل کے بجائے بیرونی طاقتوں کے ساتھ مل کر ملک کو نقصان پہنچانے کی کوشش کر رہے ہیں1/2
February 13, 2025 at 9:45 AM
ڈیفالٹ کی تاریکیوں سے معاشی ترقی کا سفر
یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی
February 10, 2025 at 10:32 AM
یہ ہے یوم تعمیر و ترقی پاکستان کی حقیقی ترقی جو صرف الزامات اور انتشار کی سیاست سے نہیں بلکہ محنت ، پالیسی اور عمل سے ممکن ہوئی
February 10, 2025 at 10:30 AM
گولڈ سمتھ خاندان اور عمران خان کا باہمی تعلق پاکستان کے خلاف ایک سازش
January 23, 2025 at 6:47 PM
پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں مصروف گولڈ سمتھ خاندان اور عمران خان ایک ہی ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں
January 23, 2025 at 6:46 PM
پروپیگنڈے کی مہم اور سازشیں
January 23, 2025 at 6:45 PM
یا امریکہ تیرا ہی سہارا
January 6, 2025 at 11:35 AM
پشاور میں منتخب بلدیاتی نمائندوں نے احتجاج کیا، جس کے دوران وہ جناح پارک سے نکل کر خیبرپختونخوا اسمبلی کے سامنے پہنچ گئے

مظاہرین نے ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کی، جس پر پولیس نے انہیں منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا
January 1, 2025 at 3:23 PM
‏تحریک انصاف کھل کر اپنے آقا امریکہ اور اسرائیل کی حمایت میں سامنے آگئی

تحریک انصاف نے حکومت سے مطالبہ کردیا کہ ہمارے مالک اسرائیل اور امریکہ کے خلاف حکومتی سطح پر بیان بازی بند کی جائے
January 1, 2025 at 3:21 PM
تحریک انصاف کے بارے میں یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اس کے نام میں موجود پی پاکستان کے بجائے پروپیگنڈا کی نمائندگی کرتا ہے

یہ جماعت اپنے جھوٹے بیانیوں کے لیے مشہور ہے، جیسے آج کل ڈی چوک میں خیالی 105 لاشوں کی بات کی جا رہی ہے1/4
December 31, 2024 at 1:45 PM
‏عمران ریاض جیسے جھوٹے اور منافق لوگ شائد ہی کہیں دیکھنے کو ملیں، جن کی جھوٹ اور دھوکہ دہی میں مثال دینا بھی مشکل ہو

حیرت کی بات یہ ہے کہ ایک مہینے بعد ایک بلوائی کی لاش واپس کی گئی اور اس دوران انتظامیہ نے اسے محفوظ رکھا1/3
December 31, 2024 at 1:44 PM
‏خیبر پختونخوا میں صحت اور تعلیم کے بعد اب خوراک کا محکمہ بھی تباہ حالی کا شکار
December 30, 2024 at 6:02 PM
‏عوام جائے بھاڑ میں ہم تو احتجاج کریں گے
December 30, 2024 at 6:02 PM
‏تحریک انصاف کُرم کے مسئلے پر سیاست کر رہی ہے اور اس معاملے کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کر رہی ہے

تحریک انصاف اس مسئلے کو سیاسی مفادات کے لیے استعمال کر رہی ہے، بجائے اس کے کہ اسے عوامی مفاد میں حل کرنے کی سنجیدہ کوشش کرے1/2
December 30, 2024 at 6:01 PM
‏ڈراپ سائٹ نیوز کی حالیہ رپورٹ اور اس کے مصنفین مرتضیٰ حسین اور ریان گرم کی جانب سے لگائے گئے الزامات پاکستان کے اداروں کے خلاف ایک سوچی سمجھی سازش کا حصہ ہیں

یہ الزامات مکمل طور پر بے بنیاد اور جھوٹے ہیں جن کا مقصد عوام میں اپنے اداروں کے خلاف زہر بھرنا ہے اور ملک کے امن کو نقصان پہنچانا ہے1/6
December 11, 2024 at 10:37 AM
افواج پاکستان نے ہمیشہ عدل و انصاف کی ایسی اعلی ترین مثالیں قائم کی ہیں ، جن کا کوئی تصور بھی نہیں کیا جا سکتا

افواج پاکستان کا نظم و ضبط اتنا اعلی اور بہترین ہے جس کا کوئی اور ثانی نہیں ، پاکستانی فوج میں کسی کو بھی قانون سے بالاتر نہیں سمجھا جاتا1/4
December 10, 2024 at 12:11 PM
‏2019 کے بعد مدارس بورڈ کے حوالے سے حکومت نے پالیسی تبدیل کی حکومت نے اس حوالے سے بہت لمبی مشاورت کی کئی اجتماع ہوئے

وہ بڑے ادارے جن کے ساتھ ہزاروں مدارس وابستہ ہیں انہیں بورڈ بنانے کا حق دیا جائے مدارس کے پورٹس پر فیصلہ ہوا کہ جن کے پاس مدارس ہیں انہیں بورڈ کا حق دیا جائے
December 9, 2024 at 11:57 AM
ڈائریکٹریٹ جنرل آف ریلیجیس ایجوکیشن اور سوسائٹی ایکٹ کے درمیان فرق ایک واضح حقیقت ہے

ڈائریکٹریٹ جنرل آف ریلیجیس ایجوکیشن وزارت تعلیم کے تحت کام کرتا ہے اور مدارس کی رجسٹریشن کے لیے ایک آسان، تیز اور شفاف نظام فراہم کرتا ہے1/5
December 8, 2024 at 11:33 AM
معید پیرزادہ جس نے اپنے باپ سے پراپرٹی ہڑپنے کے لئے اس کی لاش کا انگوٹھا زبردستی پراپرٹی کے پیپرز پر لگوا لیا تھا ، وہ آج دوسروں پر بے بنیاد اور من گھڑت الزام لگا کر تنقید کر رہا ہے

حالانکہ خود یہ اپنے باپ کے ساتھ مخلص نہیں تو پھر کسی اور کے ساتھ کیا ہوگا1/8
December 6, 2024 at 2:24 PM
بس ایک سوال ، 5 بچوں کو چھوڑ کر کیوں بھاگی ؟
December 6, 2024 at 2:20 PM
پشاور میں گورنر خیبر پختونخوا نے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوۓ ، امن و امان اور عوامی مسائل پر بات چیت کے لیے ایک آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کیا ، جو صوبے کے امن اور ترقی کے لیے ایک اہم اور اچھا قدم تھا

اس اجلاس کا مقصد مختلف سیاسی جماعتوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کرنا تھا1/5
December 6, 2024 at 2:19 PM
جو رب اس اتنے بڑے آسمان کو بغیر ستونوں کے کھڑا کر سکتا ہے ، وہ مشکل حالات میں اکیلے بندے کو بھی کھڑا کر سکتا ہے

بس اس پر یقین ہونا چاہئے کہ وہ ساتھ ہے اس نے آسمان کو تھاما ہوا ہے تو وہ مجھے بھی گرنے نہیں دے گا، تاریکیوں میں وہ روشنی کی کرن ضرور دکھائے گا
December 4, 2024 at 2:13 AM
‏پولیس نے دعوی کیا کہ تحریک انصاف کے 24 نومبر کے پر تشدد احتجاج میں شامل 189 مسلح افغان شہری گرفتار کر لیے گئے ہیں

یہ افغان شہری احتجاج میں جلاؤ گھیراؤ اور فائرنگ کرنے میں پیش پیش تھے اور یہ شر پسند افغان شہری آنسو گیس کے شیل چلانے میں مہارت رکھتے ہیں
December 4, 2024 at 2:11 AM
اپنے كاركنوں کو ریاست پاکستان اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے خلاف ورغلا کر ، بھڑکا کر ، ان کے دلوں میں زہر بھر کر خود میدان سے دوڑ کیوں لگائی ؟
December 2, 2024 at 6:10 PM