اور پھر ہم تمہاری قبروں سے بھی سوال پوچھیں گے
#گولی_کیوں_چلائی
اور پھر ہم تمہاری قبروں سے بھی سوال پوچھیں گے
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
#گولی_کیوں_چلائی
شیخ وقاص اکرم کی گفتگو 🔥
شیخ وقاص اکرم کی گفتگو 🔥
لیکن دن کی روشنی میں کلے مل کر
رات کے اندھیرے میں قتل عام کیا گیا 🩸🩸💔
ہائے افسوس تم اس حد تک کرسکتے ہو ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا 😭😭
لیکن دن کی روشنی میں کلے مل کر
رات کے اندھیرے میں قتل عام کیا گیا 🩸🩸💔
ہائے افسوس تم اس حد تک کرسکتے ہو ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا تھا 😭😭
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
لگ گئ ریڈ لائن؟؟؟ ہو گئ تسلی؟؟؟
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
لگ گئ ریڈ لائن؟؟؟ ہو گئ تسلی؟؟؟
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
بیٹی کی ایک مسکراہٹ، آپ چاہے جتنے تھکے ہوئے ہو یا سر درد بھی کررہا ہو۔ بیٹی کی ایک ہنسی سب ختم کردیتی ہے
اللہ پاک سب کی بیٹیوں کے نصیب اچھے کرئے۔ آمین
#BestGift
“Having you as my daughter is the best gift I've ever received”

تو لکھ رکھو۔۔۔
بلکتے رہو گے، سسکتے رہو گے
اور جیسا کہ اقبالؔ نے فرمایا تھا
”تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں“
اے میرے دیس کے باشندو!!
اے 24 کروڑ جیتے جاگتے انسانو!!
نکلو حقیقی آزادی کیلئے: 24 نومبر 2024