Khalid Hussain Taj
banner
khalidtaj.bsky.social
Khalid Hussain Taj
@khalidtaj.bsky.social
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے کل کے فیصلے نے پنجاب پولیس اور اسلام آباد ہولیس کو سند بھی فراہم کیا 24 نومبر کو اگر کسی نے بھی قانون کی خلاف ورزی کی تو ان کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا 25 مئی 2022 والا دن بھی بھول جائیں گے جس کا زکر عمران خان ہر وقت کرتے ہیں کہ ہمارے کارکنوں کو 25 مئی 2022 کو بڑی مار 1/2
November 22, 2024 at 7:10 AM