Khalid Hussain Taj
banner
khalidtaj.bsky.social
Khalid Hussain Taj
@khalidtaj.bsky.social
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے کل کے فیصلے نے پنجاب پولیس اور اسلام آباد ہولیس کو سند بھی فراہم کیا 24 نومبر کو اگر کسی نے بھی قانون کی خلاف ورزی کی تو ان کے ساتھ ایسا سلوک کیا جائے گا 25 مئی 2022 والا دن بھی بھول جائیں گے جس کا زکر عمران خان ہر وقت کرتے ہیں کہ ہمارے کارکنوں کو 25 مئی 2022 کو بڑی مار 1/2
November 22, 2024 at 7:10 AM
جسٹس محمد علی مظہر کے اہم ریمارکس
26ویں آئینی ترمیم کے بعد فل کورٹ ختم ہو گیا آئینی بینج میں ٹوٹل جتنے ججز ہونگے وہی فل کورٹ ہوگا
جبکہ جمال مندوخیل نے کہا آئینی بینج کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے
November 19, 2024 at 6:13 AM
Hello BlueSky
November 17, 2024 at 5:18 PM