KHALID🇵🇰🇪🇸
banner
khalidmsj.bsky.social
KHALID🇵🇰🇪🇸
@khalidmsj.bsky.social
‏اتنے بندے تو کبھی شخصیت پرست گروہ نے پچھلے ڈھائی سال ڈی چوک اکٹھے نہیں کئے ہونگے جتنے آج اسلام آباد پولیس کے پیس مارچ میں موجود ہیں
✌️✌️

کسی کو شہر کا امن و امان اور غریبوں کی دیہاڑ ضائع کرنے کی اجازت نہیں ملنی ❌️❌️
November 20, 2024 at 4:02 PM
‏بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا
‎#سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان)
جج کیساتھ کھڑی ہیں۔
کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
November 18, 2024 at 5:22 PM
‏عطا اللہ عیسی خیلوی PTI کے سپورٹرز کو کہہ رہے ہیں کہ

“نکلو قاسم سلیمان کی خاطر
نکلو ٹیریان کی خاطر “

وہ کسے بے غیرت کہہ رہے ہیں، یہ بھی سننے اور سمجھنے والی بات ہے۔
November 18, 2024 at 12:57 PM