KHALID🇵🇰🇪🇸
banner
khalidmsj.bsky.social
KHALID🇵🇰🇪🇸
@khalidmsj.bsky.social
مئی کے ماسٹر مائنڈ ، معاونین اور سہولتکاروں کو سزا دئیے بغیر ریاست کی رٹ قائم ہونے کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا💯
December 22, 2024 at 12:23 AM
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
December 6, 2024 at 3:18 AM
‏8 فروری 2024
مسلم لیگ ن 36000
پی ٹی ای حامی 33000
ٹرن آون 49 فیصد

5 دسمبر 2024
مسلم لیگ ن 45000
پی ٹی ای حامی 20000
ٹرن اوٹ 42 فیصد

مسلم لیگ ن کے ووٹون الحمدللہ
اضافہ ہی ہوا ہے
اور تحریک انتشار کو نقصان
‎@MaryamNSharif
December 6, 2024 at 1:08 AM
"فائنل کال" ابھی تک لگی نہیں۔
ہر دفعہ رونگ نمبر لگ جاتا ہے۔ بہرحال سر توڑ کوششیں جاری ہیں ۔
December 2, 2024 at 4:45 AM
‏3گھنٹےفائرنگ کی کہانی سنانےوالے حامدمیر سے پوچھیں کہ 3گھنٹے میں اسے تین پل نہیں ملےکہ وہ ایک تین منٹ کا نہ سہی 3سیکنڈ کاہی ایک کلپ بنالیتا؟
2018الیکشن کےبعد جعلی ووٹوں کی بوریاں اپنےپروگرام میں دکھانےوالے حامدمیر کوچند کلپس/تصاویر دکھانےکو کیوں نہیں ملیں؟

‎#گولی_کیوں_نہیں_کھائی
December 2, 2024 at 4:10 AM
‏ پی ٹی ای کے
بھائی چند لاشیں ادھار تو دینا،
کل واپس کردونگا
November 27, 2024 at 11:12 PM
‏زرا سوچئے !
پنکی پیرنی یہ احتجاج عمران خان کو بچانے کے لیے نہیں بلکہ اپنے دوسرے یار فیض حمید کو بچانے کے لیے کر رہی ہے
November 26, 2024 at 2:34 AM
‏پینکی پیری عمران خان کو بچانے کے لئے نہیں اپنے پرانے یار
فیض حمید کو پچانے کے لئے نکلی ہے
November 26, 2024 at 2:15 AM
کتا مار مہم شروع ہوگئی🤣
November 26, 2024 at 12:53 AM
‏یہ بات طے ہے یہودیوں کے پاس آخری موقع ہے عمران خان کو بچانے کا ۔۔
اسی لیے اس فائنل کال پر انٹرنیشنل دباؤ کے لیے انٹرنیشنل احتجاج مینیج کیا گیا بھرپور طریقے سے اور انٹرنیشنل میڈیا کوریج بھی ہوئی لیکن فائدہ حاصل نہیں ہوا ۔۔
پاکستانیوں نے پاکستان میں یکسر مسترد کیا ہے 😀
November 25, 2024 at 2:36 AM
‏ایسے نمک حرام محسن کش لوگ ہیں ، سعودی ولی عہد نے ان کے کے دور حکومت میں 4 ارب ڈالر پاکستانی خزانے میں جمع کیے ، بار بار رول اور کیے ان کو خانہ کعبہ ماڈل گھڑی ، گراف ہیروں کا سیٹ ، سونے کی مشین گن دیتے رہے، سفر کے لئے اپنا ذاتی جہاز دیا ، ‎#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 21, 2024 at 8:33 PM
مایوسی کے بادل چھٹ چکے، معاشی اشاریے مثبت ہیں اور مزید بہتر ہوں گے۔ مایوسی اور ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے کدھر ہیں؟ پاکستان کے علاوہ ہماری کوئی شناخت نہیں۔ ریاست ماں کی طرح ہے، اسکی قدر لیبیا، عراق، فلسطین کے عوام سے پوچھیں۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر
November 20, 2024 at 6:42 PM
‏اتنے بندے تو کبھی شخصیت پرست گروہ نے پچھلے ڈھائی سال ڈی چوک اکٹھے نہیں کئے ہونگے جتنے آج اسلام آباد پولیس کے پیس مارچ میں موجود ہیں
✌️✌️

کسی کو شہر کا امن و امان اور غریبوں کی دیہاڑ ضائع کرنے کی اجازت نہیں ملنی ❌️❌️
November 20, 2024 at 4:02 PM
‏نو مئی والوں نے کیا نتائج بھگتے ہیں چیف صاحب؟
صنم جاوید، شاندانہ گُلزار، فلک جاوید، مراد سعید، حماد اظہر اور پتہ نہیں کتنے۔۔۔
November 19, 2024 at 5:24 PM
‏یہ نند اور بھاوج کی اندرونی لڑائی ہے جس کا مقصد تحریک انتشار پر قبضہ قائم کرنا ہے. اس اندرونی جنگ میں زیادہ انتشار کون پھیلاتا ہے اس کا مقابلہ چل رہا ہے.
ان کا مقصد استحکام پاکستان نہیں استحصال پاکستان ہے
‎#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 4:47 PM
خان باہر ا رہا ہے
مسجد کے پھٹے پے🤣🤣🤣
November 19, 2024 at 2:03 PM
‏اور ناظرین 5 اکتوبر کے احتجاج پر 81 کروڑ روپے پھونک دیئے جبکہ پشلے احتجاجوں کا حساب کتاب ابھی باقی ہے اور 24 نومبر کی تیاری پر ہونے کا خرچہ پٹھا بھی ابھی بقیہ ہے اور حال یہ ہے کہ تنخواہوں کیلئے رقمیں نہیں ہیں ہزار ارب کا مقروض ہے اور خیر سے پنکی ٹھیکوں پر نگرانی کیلئے پہنچ چکی ہے
November 19, 2024 at 1:21 PM
‏بڑی مشکل سے یہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایا گیا
‎#سیتا_وائٹ (والدہ ٹریان)
جج کیساتھ کھڑی ہیں۔
کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
November 18, 2024 at 5:22 PM
‏عطا اللہ عیسی خیلوی PTI کے سپورٹرز کو کہہ رہے ہیں کہ

“نکلو قاسم سلیمان کی خاطر
نکلو ٹیریان کی خاطر “

وہ کسے بے غیرت کہہ رہے ہیں، یہ بھی سننے اور سمجھنے والی بات ہے۔
November 18, 2024 at 12:57 PM
‏بریکنگ نیوز:اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ۔چھترول پروگرام کی تیاریاں شروع۔
November 18, 2024 at 12:55 PM
‏پنکی نے احتجاج میں لوگوں کی عدم دلچسپی دیکھتے ہوے کوہ قاف کے جنوں سے مدد طلب کرلی _ زرائع
November 18, 2024 at 12:53 PM
‏اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی 5 یا 5 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد
November 18, 2024 at 12:52 PM
Reposted by KHALID🇵🇰🇪🇸
Another day, another million new people have joined Bluesky!

18M users? 🙂‍↔️ 18M friends 🙂‍↕️
November 16, 2024 at 8:43 PM
Leader ❣️❣️❣️
November 17, 2024 at 9:37 PM
BREAKING:🚨🚨🚨🚨

Russia issues a warning to the United States.

Biden's decision to allow Ukraine to strike Russia with American missiles could lead to World War III.
November 17, 2024 at 9:13 PM