Khalid
kbugti.bsky.social
Khalid
@kbugti.bsky.social
Nothing...
😊
December 4, 2024 at 2:37 PM
ایک زمانہ تھا جب میں آپ کی طرح پڑھا لکھا ہوا کرتا تھا پھر خان کی حکومت آگئی ہر ادارے میں جنریلوں کی بھرتیاں شروع ہوگئی تھی
پھر سوچا واپس ان پڑھ بن جاتے ہیں
December 4, 2024 at 2:32 PM
ان سب کی حکومتیں دیکھنے کے بعد ان کو سپورٹ کرنا مجھے بیوقوفی لگتا ہے
December 4, 2024 at 2:03 PM
کیا فائدہ
December 4, 2024 at 1:52 PM
دراصل میں پی ٹی آئی سے نہیں ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی پارٹی سے ہوں
میں ان سب کی حکومتیں دیکھ لی ہیں ان سب کے کارنامے دیکھ چکا ہوں 🙂
December 4, 2024 at 12:07 PM
ویسے جب شہید ہونے ہی گئے تھے پھر گولی کیوں چلائی کا ٹرینڈ کیوں؟🤔
December 4, 2024 at 11:56 AM