Khalid
kbugti.bsky.social
Khalid
@kbugti.bsky.social
Nothing...
Good Morning
May 8, 2025 at 5:00 AM
اگر یہ میں نے پہن لیا ہوتا تو یہاں کے سب لوگ یہ کہتے کہ اس پوڈری کو نکالو محفل سے۔۔۔۔

معاشرے کی سوچ
December 12, 2024 at 1:36 PM
کوشش کریں آپ کے کانوں تک وہ باتیں نہ پہنچیں جو لوگ آپ کی پیٹھ پیچھے کرتے ہیں ورنہ دنیا میں مخلص نظر آنے والے منافق چہروں سے آپ کو شدید نفرت ہو جائے گی...!
December 8, 2024 at 10:30 AM
یہ فیس بک پیچ پچھلے آٹھ سال سے یہی تصویر ہر روز پوسٹ کرتا ہے

حیرانی کی بات یہ ہے کہ اس فالوورز کمنٹ کرکے کہتے ہیں کہ کل والے بجری سے آج والے بجری اچھے لگ رہے ہیں 🤔
December 3, 2024 at 6:24 PM
بلوچستان کی خوبصورتی میں چپا منظر راسکوہ ⛰️ چاغی بلوچستان📍
November 25, 2024 at 5:07 PM
اللّٰہ آپکو ہر اس چیز کی خوشخبری دے جسکا آپ انتظار کر رہے ہیں...
آمین❤
November 24, 2024 at 5:58 AM
ہوائی جہاز میں کارگو کے طور پر لدا ہوا جسم۔
آج آپ فرسٹ کلاس پرواز کرتے ہیں، کل آپ کو سامان کے طور پر لے جایا جاتا ہے۔ ہمیشہ عاجز رہو۔۔
November 23, 2024 at 6:21 AM
قیامت گزر چکی ہے
ہم جہنم میں رہ رہے ہیں۔۔
#Parachinar
November 22, 2024 at 10:28 AM