کشمیرن
kashmiran.bsky.social
کشمیرن
@kashmiran.bsky.social
Believe in love ❤️ Never trust again on cheaters۔۔۔Forex and crypto trader
Pinned
ہر اس انسان سے محبت ہے
جس کو پاکستان سے محبت ہے
اسلام علیکم صباح الخیر
December 10, 2024 at 4:57 AM
پی ٹی آئی لاشوں کو بیچ کر عمران خان کی جان بیچ رہی ہے لعنتی ٹولہ
November 30, 2024 at 3:59 PM
Reposted by کشمیرن
جناح ہاؤس حملہ کیس میں عمران خان قصوروار ہیں،ضمانت کاکوئی جوازنہیں،عدالت۔
لاہورمیں انسداددہشتگردی کی عدالت نےجناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت خارج کرنےکا تحریری فیصلہ جاری کردیاہے۔
فیصلےکےمطابق عدالت کوبانی پی ٹی آئی کوضمانت دینےکاکوئی جواز نہیں ملاعدالت ضمانت مستردکرتی ہے۔
November 30, 2024 at 11:51 AM
باتیں حسینیت کی اور بھاگتے ہوئے دوسری سانس ایبٹ آباد میں لی 🖐🖐
November 30, 2024 at 12:00 PM
‏احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں

اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں

شعور
November 30, 2024 at 11:59 AM
آن لائن جنگ آن لائن شہداء آن لائن میتیں آن لائن جنازے
سروسز حاصل کرنے کےلیے پی ٹی آئی کی خدمات حاصل کریں 😁🫡
November 29, 2024 at 5:18 AM
یہ نظر آئے کہیں انقلاب مارچ میں ؟؟
November 27, 2024 at 4:52 AM
November 27, 2024 at 4:51 AM
گھر میتیں ہوں تو پہلے تدفین کی جاتی ہے اس کے بعد دشمنوں کو ٹھوکا جاتا ہے
اور ٹھوک دیا 👍
November 27, 2024 at 12:13 AM
‏اگر رات کو اسٹیٹس پہ الحمدللہ لکھ کر سو جائیں تو رشتہ دار ساری رات جاگ کر سوچتے رہتے ہیں کہ ان کا کام کون سا ہو گیا ہے پتہ کرنا پڑے گا🤭😂

تھوڑا سا ھنس لیں.........
November 25, 2024 at 6:08 AM
ظالم حکومتیں مظلوم عوام
یااللہ جو حکومت چاہے صوبائی ہے یا وفاقی جو بھی اس ملک کے غریب عوام کو پریشان کر رہی ہیں ان کو ناکام کر جو انتشار پھیلا رہے ان کو تباہ کر جو ان کے سہولتکار ہیں ان کو نشان عبرت بنا
اب بولو مل کے سارے آمین
November 24, 2024 at 11:59 AM
‏تحریک انتشار پنکی پیرنی کے سعودیہ حملے کو ڈیفینڈ کرتے ہوئے کہہ رہی ہے کہ اس نے سعودی عرب کا نام نہیں لیا۔۔۔

تو کیا عمرہ کرنے خان اسرائیل گیا تھا ؟؟
November 22, 2024 at 5:36 AM
زوجہ عمران خان بشری بیگم سے گرنیڈ اپنے ہی ہاتھ میں چل گیا ہے
☠️☠️🤡🤡
November 22, 2024 at 1:51 AM
‏اگر 1 فیصد بھی خان صاب کا کبھی نہ کبھی اقتدار میں آنے کا چانس تھا وہ بھی گیا ۔ چول انٹرنیشنل قسم کی مارتے ہیں ۔ اوپر سے خود کم تھے جو باقی کسر بیگم اور بہنیں پورا کر دیتی ہیں ۔ شٌتر بے مہار ۔
November 22, 2024 at 1:39 AM
اسلام علیکم
تمام اہل کشمیر و پاکستان
صباح الخیر
November 22, 2024 at 1:32 AM
‏یہ تم کیا چیز اُٹھا کے لے آئے ہو؟ 🤭🥹
November 22, 2024 at 1:29 AM
گھر کھانا سیکھ لیں 😗
November 20, 2024 at 7:32 AM
Reposted by کشمیرن
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:32 PM
جو انسان خود کا خیال نہیں رکھتا خود کو ٹائم نہیں دیتا وہ کسی کا خیال نہیں رکھ سکتا
November 19, 2024 at 3:15 PM
شکار بطور مشغلہ ظلم ہے 😥
November 19, 2024 at 10:17 AM
"سالوں" کے دکھ لمحوں میں ختم نہیں ہوتے ، بعض دفعہ "معافی" مانگنے والا تو معافی مانگ کر اپنی تکلیف کم کرنے کی کوشش کرتا ہے ، یا اپنا اگلا راستہ آسان کرتا ہے .....
مگر دوسری طرف معافی دینے والا کبھی کبھی ایسے مقام پہ ہوتا ہے، کہ وہ "مجرم" کو تو معاف کر دیتا ہے ، مگر اس تکلیف کو نہیں بھول پاتا
November 19, 2024 at 10:02 AM
Reposted by کشمیرن
‏وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ڈائیلاسز پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ، اب ڈائلسز کا مریض دس لاکھ روپے تک مفت علاج کرا سکے گا
November 19, 2024 at 7:53 AM
صبح سے نیلا آسمان لاگ ان نہیں ہو رہا تھا ابھی ابھی ہوا تو تمام فالوورز کو فالو بیک کر لیا ہے
تاخیر کی معذرت
November 19, 2024 at 9:23 AM
اسلام علیکم
November 19, 2024 at 9:21 AM