KashirSwati
banner
kashirswati.bsky.social
KashirSwati
@kashirswati.bsky.social
Selfish
Reposted by KashirSwati
جنہوں نے غزوہ ہند لڑنی تھی وہ پریشان ہیں کہ ہمارے کرکرے نہیں بک رہے 😅🤦
December 11, 2024 at 6:26 AM
Reposted by KashirSwati
‏ہم ان سے بات کرنا چاہتے ہیں مگر ان کے پاس اختیار کوئی نہیں! مہربانو قریشی
‏اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
‏یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔
November 19, 2024 at 3:08 PM
Reposted by KashirSwati
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
November 20, 2024 at 11:45 AM