Kashi awan👲🇵🇰
banner
kashiiawan.bsky.social
Kashi awan👲🇵🇰
@kashiiawan.bsky.social
Stand with imran khan ✌
Reposted by Kashi awan👲🇵🇰
‏عمران خان نہ جھکا، نہ کوئی ڈیل کی اور نہ ہی اپنی قوم کی خودمختاری کا سودا کیا! ناحق قید میں ۵۰۰ دن

#ہمت_استقامت_کے_500_دن
December 16, 2024 at 11:55 AM
Reposted by Kashi awan👲🇵🇰
ابھی تک سامنے آنے والے 12 شہداء وہ ہیں جنہیں 26 نومبر کو مغرب سے پہلے شہید کیا گیا، اور باقی لوگوں کو رات کو علاقے کی بجلی بند کروا کر گولیاں ماری گئی ہیں۔ ان کو کدھر غائب کیا گیا ہے؟ ابھی بھی درجنوں افراد مسنگ ہیں۔ مسنگ پرسنز کو تلاش کرنا اور تمام ڈیٹا پبلک کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عمران خان
December 16, 2024 at 2:06 PM
Reposted by Kashi awan👲🇵🇰
When was this pic taken?
@RichardGrenell
@PTIofficial
December 18, 2024 at 4:45 AM
December 18, 2024 at 9:11 AM
December 18, 2024 at 9:11 AM
December 18, 2024 at 8:59 AM
ہمیں مجبور مت کریں عمران خان کے پاس اتنی طاقت ہے کہ نہ اپ بیٹھ سکیں گے نہ اس ایوان کے اسپیکر بیٹھ سکیں گے

محمود خان اچکزائی
December 17, 2024 at 12:30 PM
اڈیالہ کا درویش
صرف اپنے رب کے آگے جھکتا ہے
اور اس کا رب اسے کہیں گرنے نہیں دیتا
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 17, 2024 at 11:41 AM
ماہر معشیت سعید احمد کا بڑا انکشاف 🚨

عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد سے پاکستان کو 42 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا اور GDP کی شرح نمو 2022 میں 17. 6 فیصد سے 2023 میں 017- فیصد پر آ گئی
December 17, 2024 at 10:03 AM
December 17, 2024 at 7:16 AM
December 17, 2024 at 7:13 AM
December 14, 2024 at 5:38 AM
ہفتے مکمل تحریک انصاف قیادت نے ابھی اپنے شہداد کے لیے کوئی قانونی کاروائی شروع تک نہیں کی۔
December 10, 2024 at 1:12 PM
26 نوممبر کے سانحے کو دبانے میں پی ٹی ائی لیڈرشپ بھی شامل ہے میں یہ ثابت کروں گا، عمران ریاض خان
December 10, 2024 at 12:53 PM
Reposted by Kashi awan👲🇵🇰
جو لوگ زخمی ہے انکو ہراساں کیا جارہا ہے، انکے اہلخانہ کو ہراساں کیا جارہا ہے، بہت سے لوگ اس لیے اپنے زخموں کا نہیں بتا رہے کل (ایف آئی آرز میں) یہ جو ہزاروں نامعلوم ہیں اس کے اندر انہیں نامزد کر کے اٹھا نہ لیا جائے- شیخ وقاص اکرم
December 9, 2024 at 8:10 AM
December 10, 2024 at 12:46 PM
شاہد آفریدی فیصل واڈا مصطفیٰ کمال اور محسن نقوی سب ایک ہی قبیلے کے لوگ ہیں ان سب کو حکم ایک ہی جگہ سے آتا ہے۔۔۔

عمران ریاض خان۔۔۔!!!
December 10, 2024 at 12:46 PM
شام میں بشار الاسد حکومت کا خاتمہ۔
دمشق میں لوگ سڑکوں پر ہیں اور بشار الاسد حکومت کے خاتمے کا جشن منا رہے ہیں۔

بے شک ہر عروج کو زوال ہے!
December 8, 2024 at 10:26 AM
ایک ہزار آفریدی بھی پیدا ہو جائیں تو عمران خان کا سحر نہیں توڑ سکتے۔۔۔۔
December 8, 2024 at 9:28 AM
کشمیریوں کاہر مارچ اور تحریک اس لیے کامیاب ہوتے ہیں کہ انہیں لیڈ کرنے والے نہ کمپرومائز ہوتے ہیں نہ بزدل۰جس مارچ کے لیڈرز خود اس کی ناکامی کے لیے متحرک ہوں اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں ہوتی
December 8, 2024 at 9:27 AM
کہہ دو میرے اُن بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں کہ "میں ہرشے پر قدرت رکھنے والا ہوں" - (القرآن)
December 8, 2024 at 7:44 AM
اگر عمران خان کو رہا نہیں کرتے تو پاکستان 𝟹𝟶 سال پیچھے چلا جائے گا

بین الاقوامی میڈیا کی ریسرچ رپورٹ
December 8, 2024 at 7:38 AM
*🚨‏اسلام آباد کے سانحہ ڈی چوک کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کے 12 شہداء کی میتیں ورثاء کے حوالے کی گئیں*
*جبکہ*
*300 کارکنان 27 نومبر کے بعد لاپتہ ہیں،*
*درجنوں زخمی اور جبری گمشدہ شامل ہیں،*
*1100 کارکنان غیرقانونی ریاستی حراست، جیلوں و تھانوں میں بند ہیں۔*
December 8, 2024 at 7:03 AM
‏یہ جنگ سیاسی نہیں حق و باطل کی جنگ ہے کیونکہ سیاست میں دلیل ہوتی ہے اختلاف ہوتا ہے منہ، سر اور سینوں میں گولیاں نہیں ماری جاتیں۔
‎#گولی_کیوں_چلائی
December 8, 2024 at 7:02 AM
2022 سے 2024 تک اشیا خورد و نوش یعنی کھانے پینے کی چیزوں کی قیمت 50 سے 100 فیصد زیادہ ہوئیں
یہ خبر کوئی چینل نہیں دیتا
December 8, 2024 at 6:58 AM