Muhammad Kashif Meo
banner
kashifviews.bsky.social
Muhammad Kashif Meo
@kashifviews.bsky.social
Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger,
https://www.youtube.com/@SuchGup
جبکہ بھارت اپنی سازشی ذہنیت کی وجہ سے دنیا کی حمایت کھو رہا ہے.

مودی اپنے عبرتناک انجام کی طرف بڑھ رہا ہے.
April 28, 2025 at 8:12 AM
کوشش کی تو 2019 سے زیادہ تماشہ بنے گا. پاکستان نے 2019 میں بھارتی آرمی چیف سے صرف 500 میٹر کے فاصلے پر ایک وارننگ شاٹ لگائی تھی. اس بار نشانہ بھی بنا سکتے ہیں.

بنگلہ دیش ائیرفورس نے بھی وسیع پیمانے پر فضائی مشقیں شروع کر دی ہیں اور چین نے بھی پاکستان کی حمایت میں بیان دیا
April 28, 2025 at 8:12 AM
آپ آ گئے ہیں یہاں... آپ نے بھی ٹرمپ کی جیت کی پیشین گوئی کی تھی
November 18, 2024 at 7:18 PM
اسلئے عمران خان اگلے الیکشن میں کسی کو ٹکٹ دینے کے قابل ہی نہیں رہے گا.
اب انہیں صرف کچی بستیوں کے افغانی ہی کرائے پر ملیں گے جو تھوڑی دیر کیلئے مار کھائیں گے اور پھر بھاگ جائیں گے.
چوبیس نومبر کا احتجاج تو ٹھس ہو گیا.
November 18, 2024 at 6:18 PM