Muhammad Kashif Meo
banner
kashifviews.bsky.social
Muhammad Kashif Meo
@kashifviews.bsky.social
Democratic, Column Writer, Political Analyst, Vlogger,
https://www.youtube.com/@SuchGup
Reposted by Muhammad Kashif Meo
اچھی خبر: پاکستان کیلئے قرض منظوری معاملہ 9 مئی کو آئی ایم ایف بورڈ میٹنگ ایجنڈے میں شامل. بورڈ منظوری کے بعد تقریباً 1.8 ارب ڈالر پاکستان کو مل جائیں گے.

اس میں 1.1 ارب ڈالر کی دوسری قسط اور 70 کروڑ ڈالر موسمیاتی تبدیلی کیلئے ہوں گے. مئی میں پاکستان کیلئے اچھی اچھی خبریں ہی سنائی دیں گی.
April 29, 2025 at 7:22 AM

مودی کی چال الٹ گئی. امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے بھی بھارتی واقعے کو مشکوک قرار دے دیا. امریکی اخبار کے مطابق بھارت نے 100ملکوں کے سفارتکاروں کو بریفنگ دی لیکن کسی کو بھی ٹھوس شواہد نہیں دکھائے.

بھارت ابتک دنیا کے سامنے اپنی ہی جگ ہنسائی کروا رہا ہے لیکن اگر بھارت نے حملہ کرنے کی کوشش کی تو...
April 28, 2025 at 8:12 AM
بشریٰ بی بی کیخلاف نفرت انگیز ویڈیو بیان کے ذریعے انتشار پھیلانے کے الزام میں ڈیرہ غازی خان میں مقدمہ درج. ابھی ایسے مزید مقدمات بھی درج ہوں گے.
یہ آغاز ہے، حکومت ملکی سالمیت سے کھلواڑ کرنے پر سنگین غداری کا مقدمہ بھی درج کرے گی. اب بشریٰ پیرنی طویل عرصے تک جیل میں رہے گی اور اب اس کے سارے جن نکلیں گے
November 22, 2024 at 7:31 PM
سانحہ 9 مئی مجرموں کو سزائیں دینے کا عمل شروع، پہلے 10 مجرموں میں 4 افغان شہری بھی شامل. جج طاہر عباس سپرا نے مجرموں کو 6 سال تک قید اور جرمانے کی سزا سنا دی.

مجرموں میں عابد محمود، احسن ایاز، شوکت، نعیم اللہ، ذاکراللہ اور مطیع اللہ شامل.

داؤد خان، یونس خان، احسان اللہ اور لال آغا شامل ہیں۔
November 22, 2024 at 6:10 PM
حکومتی دباؤ کے بعد پی ٹی آئی رہنما کہہ رہے ہیں کہ بشریٰ پیرنی اپنے بیان کی وضاحت کرے گی.
ویسے سوال یہ ہے کہ بشریٰ اب وضاحت میں کیا کہے گی کہ وہ سعودی عرب کی بجائے 'خاور مانیکا' کی کال کا کہہ رہی تھی؟
November 22, 2024 at 6:08 PM
Reposted by Muhammad Kashif Meo
جسٹس طارق جہانگیری کی جعلی ڈگری کیس عدلیہ پر سیاہ دھبہ اور ججز کا امتحان ہے.

ڈگری کے اصلی اور جعلی ہونے کا فیصلہ صرف ایک گھنٹے میں ہو سکتا ہے لیکن ججز فیصلہ کرنے کی بجائے ٹال مٹول سے کام لیکر کیس کو مختلف بینچز میں بھیج رہے ہیں.
November 22, 2024 at 7:31 AM

بشریٰ پیرنی نے آج کے ویڈیو بیان سے تحریک انصاف کو اس کھائی میں دھکیل دیا ہے جہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں. اب خیبرپختنخواہ میں حکومت بھی خطرے میں آ چکی ہے.
آج سے عمران خان اور تحریک انصاف دونوں ختم شد.
November 22, 2024 at 4:52 AM

عمران خان ملک سے باہر جائے یا دنیا سے چلا جائے.... پاکستان میں یقینی طور پر استحکام قائم ہو جائے گا
November 20, 2024 at 3:58 PM
انصافیو..... مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو..... عمران خان کو ضمانت مل گئی
پاکستانیو..... مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو.... عمران خان اگلے سال بھی جیل میں ہی رہے گا
نوٹ: عمران خان کی جلد رہائی صرف ایک ہی صورت میں ممکن ہے اگر کسی دوست ملک نے عمران خان کو پناہ دینے کی پیشکش کی ورنہ صرف جیل.
November 20, 2024 at 3:49 PM
بلیو سکائی بھی مشکل سے چل رہا ہے.. آخر کیوں
November 19, 2024 at 5:26 AM
بشریٰ بی بی دھمکی دے رہی ہے کہ جو رکن اسمبلی بندے نہیں لائے گا اسے عمران خان سے اگلا ٹکٹ نہیں ملے گا.

جتنے بندے یہ پنجاب سے لانا چاہ رہے ہیں اس سے آدھے بھی یہ خیبرپختنخواہ سے لے آئے تو کچھ بھرم رہ جائے گا لیکن عوام نہیں نکلیں گے.
بشریٰ بی بی آج ہی سمجھ لے کہ عوام انہیں مسترد کر چکے ہیں
November 18, 2024 at 6:18 PM
تحریک انصاف امریکی اور برطانوی یہودیوں سے خطوط لکھوانے محنت کرنے کی بجائے....... اگر تحائف بیچنے کی اصل رسیدیں پیش کر دے تو شائد عمران خان کی رہائی جلد ہو جائے ورنہ یہ خطوط تو ردی کی ٹوکری میں جائیں گے.
ہن رسیداں کڈو
November 18, 2024 at 5:45 PM
بشریٰ پنکی نے ہر حلقے سے دس دس ہزار بندے لانے کا حکم دیکر ثابت کر دیا کہ اسے سیاست کی الف ب کا بھی نہیں پتا. عمران ریاض جیسے نوسرباز صرف ڈالرز کمانے کیلئے اپنی جھوٹی کہانیوں سے جعلی ماحول بنا رہے ہیں.

چوبیس نومبر کے ناکام جلسے کے بعد تحریک انتشار اپنے ہی 'اندرونی انتشار' کا شکار ہو جائے گی.
November 18, 2024 at 10:48 AM
چوبیس نومبر کا احتجاج اسی وقت فلاپ ہو گیا ہے جب بشریٰ بی بی نے اسکی کمان سنبھالی ہے. سوشل میڈیا پر لاکھوں بندے لانے کے دعوے نظر آئیں گے لیکن اسلام آباد میں ڈی چوک نہیں پہنچ سکیں گے.
November 18, 2024 at 9:39 AM
Reposted by Muhammad Kashif Meo

I am sick and tired of using a VPN. Another issue is that you have to pay Twitter for a blue tick to increase your reach. Additionally, while Twitter pays users based on their reach, this has led some people to share fake news out of greed, polluting the platform.
Quote with why did you make #BlueSky account? I have a story I’ll quote
November 18, 2024 at 7:22 AM
Reposted by Muhammad Kashif Meo
‏امریکی اور برطانوی یہودی بیشک الٹے ہو کر بھی خط لکھ دیں تو بھی وہ عمران خان کو رہا کروانا تو دور کی بات ہے، یہ منافق یہودی عمران خان کی سزا میں ایک سیکنڈ بھی کم نہیں کروا سکیں گے.
November 17, 2024 at 6:06 PM