جو عالمی فیک نیوز واچ ڈاگ کی رپورٹ پر اچھل رہے ہیں، ان کے لئے عرض ہے کہ یہ ادارہ 'کمپنی' کے تعاون سے نومبر میں تحریک انصاف کے احتجاج کے بعد وجود میں آیا۔ صحافیوں اور تحریک انصاف کے رہنماؤں کی کردار کشی کی خبریں بھی چھاپیں۔ اس کا ہیڈ کوارٹر آبپارہ میں قائم کیا گیا ہے۔ مبشر زیدی
December 9, 2024 at 7:18 PM

عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے،عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستان میں پیسے بھیجنا بند کردیں، علیمہ خان
December 9, 2024 at 7:08 PM
عمران خان کی صحت ٹھیک ہے، کتابیں مانگ رہے تھے،عمران خان نے کہا اگر ہمارے 2 مطالبات نہیں مانے جاتے تو ہم سول نافرمانی شروع کریں گے، اوورسیز پاکستان میں پیسے بھیجنا بند کردیں، علیمہ خان
جناب، آپ کے چپڑاسیوں کے اکاؤنٹس سے اربوں روپے نکلے، پھر پاکستانی آپ کے خلاف مل کر کھڑے ہوئے، مگر آپ اسٹیبلشمنٹ کی بھرپور سہولتکاری سے ایک مرتبہ پھر اقتدار پر قابض ہو گئے۔ عمران ریاض خان
December 9, 2024 at 5:28 PM