Kaptan's Warrior
banner
kaptan3366.bsky.social
Kaptan's Warrior
@kaptan3366.bsky.social
*‏جو پہلے اکاؤنٹ کو فیک کہتے تھے اب اسی رچرڈ کا بیان ٹی وی پر چلا رہے ہیں😱🔥💣🚨
December 25, 2024 at 1:37 PM
December 21, 2024 at 8:17 PM
حکومت کو اتوار، 22 دسمبر تک کا وقت دیا ہے، اگر کل تک حکومت نے ہمارے مطالبات پر سنجیدگی نہیں دکھائی، تو ہماری سول نافرمانی کی تحریک کا پہلا مرحلہ، یعنی ترسیلات زر کا بائیکاٹ، شروع ہو جائے گا۔ عمران خان
December 21, 2024 at 8:14 PM
804 نام ہے اعتماد کا
24 گھنٹوں میں شوکت خانم کراچی کے لئے 8 ارب روپے جمع اللہ کا لاکھ لاکھ شکر
ہے♥️💪❣️
December 21, 2024 at 8:10 PM
ملٹری کورٹس کے ذریعے سیاسی ورکروں کو سزائیں دینے سے بہتر ہے کہ ملک میں لگے مارشل لاء کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے۔ عمران خان

www.siasat.pk/threads/914197
9 مئی کے ذمہ دار وہ ہیں جنہوں نے سی سی ٹی وی فوٹیجز چوری کیں
www.siasat.pk
December 21, 2024 at 8:09 PM
"جج صاحب مبارک ہو آپ کی پروموشن ہو گئی"۔عمران خان کی توشہ خانہ 2 کیس کے جج شاہ رخ ارجمند کومبارکباد،وکلاء حیران۔۔ عمران خان کی مبارکباد کے بعد خبر سامنے آگئی کہ جج شاہ رخ ارجمند کا نام اسلام آباد ہائیکورٹ جج کیلئے تجویز کردیا گیا
December 12, 2024 at 6:20 PM
وزیردفاع کا بیان ہے کہ فیض کے ساتھ عمران خان کا بھی ملٹری ٹرائل ہو سکتا ہےمیں اس بیان کو بالکل بھی اہمیت نہیں دیتا،کچھ دن پہلےآرمی چیف کا روٹ لگاہوا تھااور وزیردفاع کو روک لیا گیا ، ضروت کے مطابق انہیں بتا دیاجاتا ہو گا”مصطفی نواز کھوکھر
Link : www.siasat.pk/threads/913385
کچھ دن پہلےآرمی چیف کاروٹ لگاہوا تھااور وزیردفاع کو روک لیا گیا :کھوکھر
www.siasat.pk
December 12, 2024 at 1:05 PM
And we will never give up!
December 12, 2024 at 1:03 PM
"جہاز میں ہلاک ہونے سے چند دن پہلے ضیا الحق نے وزارت خزانہ میں کہا کہ ابھی اسکا جانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ آمروں کا آئی کیو صفر ہوتا ہے۔ عقل ہوتی تو قناعت کرتا، انتخابات کرا کر حکومت چھوڑ دیتا، آرام سے گھر بیٹھتا، مگر قدرت آمروں کو یہ سزا دنیا ہی میں دیتی ہے۔"اظہارالحق

Link : www.siasat.pk/threads/91
آمروں کا آئی کیو صفر ہوتا ہے۔عقل ہوتی تو قناعت کرتا:اظہارالحق
www.siasat.pk
December 12, 2024 at 10:48 AM
پاکستانیوں نے 2024 میں گوگل پر سب سے زیادہ اپنے “پولنگ اسٹیشن” کو سرچ کیا۔ عوام کی 8 فروری کے الیکشن میں دلچسپی صاف نظر آتی ہے۔ افسوسناک بات یہ ہے کہ عوام نے پولنگ اسٹیشن، انتخابی نشان ڈھونڈ کر، لائنوں میں لگ کر ووٹ ڈالے، اور سیانوں نے فارم 47 بنا دیے۔ اس سسٹم پر کس کا اعتماد رہے گا؟ احمد وڑائچ
December 11, 2024 at 6:57 PM
قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے اعدادوشمار کے مطابق، ایڈوانس ٹیکس کے نام پر حکومت نے موبائل فون صارفین (غریب ہوں یا امیر) سے پانچ برسوں میں 338 ارب روپے وصول کیے۔ صرف گزشتہ مالی سال کے دوران موبائل صارفین سے 92 ارب روپے وصول کیے گئے۔ عدنان عادل

www.siasat.pk/threads/913329
وفاقی حکومت نےجی ڈی پی گروتھ بڑھانے کیلئے منصوبہ تیار کرلیا
www.siasat.pk
December 11, 2024 at 6:40 PM
افکار علوی نے اپنی مشہورِ زمانہ نظم “مرشد” عمران خان کے دور میں لکھی تھی۔ جعلی لبرلز نے بہت داد دی تھی۔
عطاء الحق قاسمی نے جنگ میں افکار علوی اور ان کی شاعری کی تعریف میں پورا کالم لکھ چھوڑا۔
آج وہی جعلی لبرلز افکار علوی کی شاعری کو فساد کہہ رہے ہیں اور حلف نامے پر مذمت تک کی اوقات نہیں۔ شہباز گل
افکار علوی نے اداروں کی تضحیک والی شاعری نہ کرنے کا حلف نامہ دے دیا
www.siasat.pk
December 11, 2024 at 6:29 PM
‏عمران خان معافی مانگو سے عمران خان طلاق دو تک ۔
باؤلے پن کی انتہا
December 11, 2024 at 6:12 PM
"پاکستان کے حالات ابتری کیطرف جارہے ہیں، آزادکشمیر بےچین، گلگت بلتستان مضطرب، خیبرپختونخوا میں ہیجانی کیفیت، بلوچستان میں طوفان کروٹ لے رہا، پنجاب میں آوازوں کا گلا گھونٹ کر سکون کی مصنوعی فضا دِکھائی جارہی اور کراچی مذمحل ہوتا جارہا ہے"۔حبیب اکرم

www.siasat.pk/threads/9133...
آزادکشمیر بےچین،گلگت مضطرب، خیبرپختونخوامیں ہیجانی، بلوچستان میں طوفان:حبیب
www.siasat.pk
December 11, 2024 at 6:11 PM
فائرنگ ہوئی تو ثبوت دیں، عطا ٹرٹر
فائرنگ علی امین گنڈا پور کے گارڈز نے کی، خواجہ آصف
ہوائی فائرنگ ہوئی پھر بھگدڑ مچی، اسحاق ڈار
منجھی دو نہ دو تسی سارے فارم 47 والے وزیر پہلے ترتیب تے سیدھی کر لو😱
December 11, 2024 at 6:08 PM
پی ٹی آئی کا جنرل فیض سے دور دور تک کوئی تعلق نہیں۔ جب پی ٹی آئی حکومت میں تھی تو ہمارا جنرل فیض سے پروفیشنل تعلق تھا۔ جنرل فیض سمیت فوج کے لوگوں کا احتساب فوج کا حق ہے اور ان کا اندرونی معاملہ ہے۔ بیرسٹر گوہر علی

www.siasat.pk/threads/913236
فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
www.siasat.pk
December 11, 2024 at 6:02 PM
سب جا کر
ٹی وی سے لے لو ۔۔۔۔۔😪🙊😒🤦😂
December 11, 2024 at 5:49 PM
جو نکاح نہیں مانتے تھے اب وہ طلاقیں مانگ رہے ہیں
🖐️😂🖐️
December 11, 2024 at 5:35 PM
Reposted by Kaptan's Warrior
1️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP) :

The Pakistan Army, through Fauji Foundation's stake in Fauji Fertilizer, earned approximately 21.04 ارب (2104 crore) PKR in 2023.

#BoycottMilitaryProducts
#BoycottFaujiFertilizers
#CivilDisobedience
#IslamabadMassacre
December 11, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Kaptan's Warrior
2️⃣ Fauji & Askari Cement :

The Pakistan Army, through Fauji Foundation, earned 8.2 ارب (820 crore) PKR from Fauji Cement and Askari Cement in 2023.

#BoycottMilitaryProducts
#BoycottFaujiCement
#CivilDisobedience
#IslamabadMassacre
December 11, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Kaptan's Warrior
4️⃣ Askari Bank & Fuels :

The Pakistan Army, through Askari Bank, earned 21.54 ارب (2154 crore) PKR in 2023. But information regarding earnings from Askari Fuels & Attock Petroleum isn't public.

#BoycottMilitaryProducts
#BoycottAskariBank
#BoycottAttockPetroleum
#CivilDisobedience
#IslamabadMassacre
December 11, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Kaptan's Warrior
5️⃣ DHA Real Estate Projects :

The Pakistan Army earnings from DHA Real Estate projects in 2023 are not publicly disclosed.
Estimates suggest that DHA could generate anywhere from PKR 10 to 15 ارب or more in annual revenues from its ongoing & completed projects.

#BoycottMilitaryProducts
#BoycottDHA
December 11, 2024 at 3:11 PM
Reposted by Kaptan's Warrior
Boycott all businesses and products of Pakistan Army because they are fu*king terrorists 🔪🔪 :

1️⃣ Fauji Fertilizers (Sona Urea/DAP)
2️⃣ Fauji & Askari Cement
3️⃣ Fauji Foods (Nurpur Milk, Dostea, Cereals & Oats)
4️⃣ Askari Bank & Fuels
5️⃣ DHA Real Estate Projects

#BoycottMilitaryProducts
#CivilDisobedience
December 11, 2024 at 3:11 PM
مریم نواز جس چینی سرمایہ دار سے ملی ہیں، اس کی اپنی ذاتی تین مونگ پھلی اور تین ملک کی ریڑھیاں ہیں۔ ایثار رانا

www.siasat.pk/threads/913328
اس کی اپنی ذاتی تین مونگ پھلی اور تین ملک کی ریڑھیاں ہیں۔
www.siasat.pk
December 11, 2024 at 5:26 PM
"اتنے نااہل اور ڈفرز ہیں کہ اپنے مہرے بھی صحیح طرح استعمال نہیں کرنے آتے۔ ایک سابق کرکٹر کا حالیہ ٹویٹ بہترین مثال ہے۔"انور لودھی
فیض حمید کو باضابطہ طور پر چارج شیٹ کردیا گیا ہے، آئی ایس پی آر
www.siasat.pk
December 11, 2024 at 1:51 PM