kandoreak.bsky.social
@kandoreak.bsky.social
Reposted
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted
پاکستان کو پہلی مرتبہ یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا ہے اور اسے کنٹینر سے نیچے پھینکا جارہا ہے
(حافظ حمد اللہ)
December 1, 2024 at 8:38 AM
Reposted
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!

‎#گولی_کیوں_چلائی
December 1, 2024 at 5:30 PM
Reposted
عمران خان نے انکی راتوں کی نیند،چین،سکون سب چھین لیا ہے۔
November 24, 2024 at 9:54 PM