kamilnadeem.bsky.social
@kamilnadeem.bsky.social
Reposted
عمران خان نے جیل سے علیمہ آپا کے ذریعے اوورسیز پاکستانیوں کو کال دی ہے کہ وہ کل سے پاکستان کو ریمٹنس بھیجنا بند کر دیں۔
December 22, 2024 at 3:13 AM
@imrankhanpti.bsky.social پہلےھی موجودہ قیادت تحریک انصاف کوکہہ چکےکہ شہباز شریف اور محسن نقوی کےخلاف ایف آئی آر درج کروائیں۔ سست روی جو نظر آ رھی ھےجویقیناًدباؤکانتیجہ ھے۔لیکن بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نےمحسن نقوی کی باتوں کااثر نہی لیااور وھی سرگرم ہیں اقوام متحدہ تک۔

#گولی-کیوں-چلائ
‏یاد کرو پاکستانیوں۔۔

‏ہمارے لئے پانچ منٹ فائرنگ ہونی ہے اور بندہ نظر نہیں آئیگا۔۔۔
‏جس شخص نے یہ الفاظ کہے تھے وہی ہے D چوک پر فائرنگ کروانے کا ذمہ دار۔
December 12, 2024 at 4:31 PM
Reposted
December 6, 2024 at 7:58 AM
Reposted
عمران خان کا حوصلہ چٹان کی طرح ہے وہ اپنے ورکرز کی شہادت پر بہت افسردہ ہیں، دل دُکھی ہے، انہوں نے ورکرز کے نام پیغام دیا آپ ڈٹے رہیں، آپ بہادر ہیں، میں جلد لائحہ عمل دوں گا،۔۔

#ظلم_کا_حساب_دو
December 5, 2024 at 12:39 PM
Reposted
December 5, 2024 at 5:49 PM
Reposted
پورے لانگ مارچ میں سب سے زیادہ خوبصورت ویڈیو ہر کوئی اس کو ریپوسٹ کریں
November 26, 2024 at 12:48 PM
فاشسٹ حکمران برملاکہہ رھےہیں کہ گولی نہی چلی۔الجزیرہ رپورٹرانٹرویو میں بتارھا ھے کہ بھاری فائرنگ، آنسو گیس سےباھرچلنامحال ھے۔تحریک انصاف کہہ رھی ھےکہ

#گولی-کیوں-چلائ ۔

اگرحکومت سچی ھےتو رکاوٹیں لگانے سےلے کر،ھسپتالوں تک رسائی کیوں نہی دی؟

نیب قوانین کو بحال کرنےکےلۓ قرارداد کیوں پاس نہی کروائی۔
December 5, 2024 at 11:34 AM
محب وطن پاکستانی اداروں میں موجود ہیں لیکن بے اثر۔ منافقین حاوی ہیں اور ایمان کو دولت، ترقی کے عوض گروی رکھ دیتےہیں۔ حالات سے تاثر یہی ملتا ھےکہ قاضی، چور، چوکیدار گٹھ جوڑ نےناجائز دولت کوبچانےکےلۓ ملک پرقبضہ کیاھواھے۔ یہ فاشسٹ اشرافیہ جو بولتی ھے وھی کچھ یہ کر رھےہیں اور الزام مخالف پرلگارھےہیں۔
December 5, 2024 at 11:27 AM
Reposted
لاہور اسلام آباد موٹروے پر سفر کریں تو کھانے پینے کا سامان پہلے سے اپنے ساتھ رکھ لیا کریں اور راستے میں کسی بھی ریسٹ ایریا سے کوئی بھی چیز مت خریدیں کیونکہ تمام ریسٹ ایریاز بھی فوجی کمپنی کے ہیں جنہیں ایک بریگیڈیئر آپریٹ کرتا ہے۔
December 4, 2024 at 2:23 PM
Reposted
December 4, 2024 at 5:23 AM
یہ ناممکن ھے کہ 26 نومبر احتجاج کے شرکاء کا ڈیٹا #ptiofficial جمع نہی کر سکی؟ مسنگ پرسنز میں شہداء، اغواء شدگان شامل ہیں جب تک کہ عدالت میں پیش نہی ھو جاتے۔ لیکن ایک لسٹ بنا سکتے ہیں۔ ھسپتالوں سے ریکارڈ اور حکومتِ وقت نے #گولی-کیوں-چلائ پرسپریم کورٹ رجوع کرنا چاہیئے۔ خاموشی سوالات جنم لے رھی ھے۔
December 4, 2024 at 7:06 PM
پاکستان کےھمسایہ ممالک جنکےآخر میں"ن"آتاھےان ممالک کاایک بلاک بناناوقت کی اھم ضرورت ھے۔کیونکہ "ن"والےملک متحد ھونگےتو"نون" کی غلیظ بدمعاشیہ کااختتام ھوگا جوامریکی وینٹیلیٹرپرپاکستان کورکھناچاھتی ھے۔غلیظ زبان فوج،عدلیہ،امریکہ کےخلاف استعمال کرکے انہی کوساتھ ملاکرپاکستانیوں کو غلام بناۓھوۓہیں۔ ل ع ن ت
December 4, 2024 at 7:00 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے لیڈران ورکرز اور عام عوام تک نے اس ظلم و جبر کے نظام کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کیا اور قربانیاں دی، بانی چیئرمین عمران خان ہوں یا دیگر1 لیڈران آج بھی حق سچ کی آواز بننے کی سزا بگھت رہے ہیں اور پابند سلاسل ہیں۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 4, 2024 at 7:49 AM
ھماری بدقسمتی ھے کہ اسلام آباد، مری،اٹک، جہلم راولپنڈی اور مضافات کی عوام اگر ایسے نکلتی جیسا کہ جنوبی کوریا والے نکلیں ہیں تو کیا مجال سیکیورٹی اداروں کی اور بدمعاشیہ کی کہ عوام کی بات نا سنتے۔ گولی چلائی، عوام زخمی ھوۓ،لاشیں گریں۔ یہ کوئی نہی بتا رھا کہ #گولی-کیوں-چلائ ؟ حقائق چھپ نہی سکیں گے۔
Seoul City.
Protest against Martial law.
December 4, 2024 at 6:06 PM
Reposted
Seoul City.
Protest against Martial law.
December 3, 2024 at 6:00 PM
Reposted
November 25, 2024 at 5:59 PM
Reposted
سالار کاکڑ کے لیے نہ افیشل پی ٹی ائی ٹویٹر اکاؤنٹ سے ٹویٹ ہوتا ہے اور نہ قیادت اس پر بات کرتا ہے

چن چن کر عمران خان کے نظریاتی کارکنوں کو اندرونی غدار ہاتھ سے پکڑ کر جیلوں میں ڈال رہے ہیں
December 4, 2024 at 1:05 AM
میں نے1970 سے 1979 تک سیاسی دور قریب سے دیکھا ھے۔ بھٹو کو پھانسی دینے والی عدلیہ 2023 میں قبول کرتی ھے کہ "عدالتی قتل" تھا۔ سزا سسٹم کو یہ ملی کہ موجودہ حکومت نے سپریم کورٹ کو اپنے تابع کرلیا۔ ن لیگ تباہ کروا دی جبکہ زرداری نے سندھ پولیس اور فوج ملاپ سے دولت سمیٹنے کا سلسلہ جاری کیا ھوا ھے۔
December 4, 2024 at 5:48 PM
Reposted
November 21, 2024 at 3:29 PM
احتجاج میں جو لوگ شریک ھوۓ انکے لواحقین کو واضح معلوم ھوگا کہ کون کون واپس نہی گیا۔ ابھی تک #ptiofficial نے کوئی ھیلپ لائن مشتہر نہی کی، جہاں کوائف ترتیب دیئے جاسکیں۔ 12 شہادتوں کے ساتھ پرچہ درج نہی ھوا، سپریم کورٹ نہی پہنچے، CCTV, سیف سٹی کیمروں کی ریکارڈنگ محفوظ لازمی ھونی چاھیئے۔ #گولی-کیوں-چلائ
December 3, 2024 at 7:05 AM
26 نومبر کو پر امن لیکن پر جوش تحریک انصاف کے کارکنان پر جو ظلم کیا گیا اسکی مثال پاکستان کی سیاست میں نہی ملتی۔ پہلے سنائپر سے تاک تاک کر نشانے لۓ اور پھر ڈی چوک کی لائٹس بند کرکے بدترین فائرنگ کی گئ۔
سوچیں اگر کارکنان کے پاس بھی اسلحہ ھوتا تو فوج پولیس کو بھی نقصان اٹھانا پڑتا۔ #گولی-کس-نے-چلائ
December 3, 2024 at 5:53 AM
حالات و واقعات پر نظر دوڑائی جاۓ تو علی امین گنڈاپور کے ساتھ عمرایوب اور جو خاموش ھیں انکی اکثریت یہی چاھتی ہے کہ #imrankhan کو جیل سے باھر نہی آنے دینا۔ فوج کے ٹاؤٹس تحریک انصاف میں سرائیت کر چکے ہیں جو ن زرداری کی طرح اسٹیبلشمنٹ کو سناتے ہیں اور ساتھ بھی دیتےہیں۔ تعداد کم بھیجی Dچوک پر خود دور رھے
‏اب نیا بیانیہ اور سازش بنائی جا رہی ہے کہ بشری بی بی پارٹی پر قبضہ کر رہی ہیں اور عمران خان کی بات بھی وہ نہیں مان رہیں۔

یہ سازش ہے جھوٹ ہے۔ کان نہ دھریں۔

🚨🚨🚨🚨
December 1, 2024 at 6:12 PM
Reposted
‏احتجاج ملتوی کرنے کا فیصلہ کسی سیاسی یا کور کمیٹی نے نہیں 5 لیڈرز نے مل کر کیا ہے۔
November 27, 2024 at 2:23 AM