پہلے پہل انور مقصود کے نام سے بنے اکاؤنٹس سے ہونے والی بکواسیات کو ہم جعلی اکاؤنٹ سمجھتے رہے. اب تواتر کے ساتھ ان کی ایسی وڈیوز سامنے آرہی ہیں تو میں اس نتیجہ ہر پہنچا ہوں کہ وہ سارے اکاؤنٹ اتنے بھی جعلی نہیں تھے. کیا کہتے ہیں آپ؟ #عمران_ریاض_کس_نے_پالا
December 5, 2024 at 3:51 PM
پہلے پہل انور مقصود کے نام سے بنے اکاؤنٹس سے ہونے والی بکواسیات کو ہم جعلی اکاؤنٹ سمجھتے رہے. اب تواتر کے ساتھ ان کی ایسی وڈیوز سامنے آرہی ہیں تو میں اس نتیجہ ہر پہنچا ہوں کہ وہ سارے اکاؤنٹ اتنے بھی جعلی نہیں تھے. کیا کہتے ہیں آپ؟ #عمران_ریاض_کس_نے_پالا
شہزادہ چارلس کی سالگرہ پر ن لیگی، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی لیڈرز اور پاک آرمی افسران ایک ساتھ! اپنے ملک میں لڑائی، تقسیم اور نفرت، لیکن جن کے غلام ہیں، ان کی خوشیوں میں سب ایک. یہی غلامی کا اصل چہرہ ہے.
November 19, 2024 at 7:09 PM