Kaleem
banner
kaleem85.bsky.social
Kaleem
@kaleem85.bsky.social
I talk about Politics, Economy and IR Wrt to Pakistan | Cricket Fan.
جیو نے ٹویٹ ڈیلیٹ کرکے اس بار پورا آرٹیکل اپلوڈ کیا ہے. آؤ نا فیر.💪🏿
December 17, 2024 at 8:51 AM
‏کیونکہ ہماری مجموعی قومی آمدنی کے ساتھ ساتھ ہماری مجموعی قومی یادواشت بھی کم ہے. اس کو مدنظر رکھتے ہوئے آصف محمود صاحب کا یہ کالم حال ہی میں ثابت شدہ fake news کو یاد دلانے کیلئے بہتر تحریر ہے مزید یہ کہ تحریک انصاف کا فیک نیوز پیٹرن سمجھنے کیلئے بھی بہت مدد گار ہے.
December 7, 2024 at 10:12 AM
پہلے پہل انور مقصود کے نام سے بنے اکاؤنٹس سے ہونے والی بکواسیات کو ہم جعلی اکاؤنٹ سمجھتے رہے. اب تواتر کے ساتھ ان کی ایسی وڈیوز سامنے آرہی ہیں تو میں اس نتیجہ ہر پہنچا ہوں کہ وہ سارے اکاؤنٹ اتنے بھی جعلی نہیں تھے. کیا کہتے ہیں آپ؟
‎#عمران_ریاض_کس_نے_پالا
December 5, 2024 at 3:51 PM
December 5, 2024 at 3:01 PM
ہر سیاسی کارکن قوم کے ماتھے کا جھومر ہے۔ ان کارکنان نے اپنی قربانیوں سے ثابت کیا کہ فسطائیت اور جبر ان کے حقوق کی جدوجہد کو نہیں دبا سکتے۔ لیکن مخلص کارکنوں کو قربانی کا بکرا بنا کر خود پتلی گلی سے نکل جانے والی قیادت پر سوالیہ نشان اٹھنا لازمی ہے۔ کیا یہی قیادت کا معیار ہے؟
November 29, 2024 at 6:51 PM

🚨 بریکنگ نیوز!
پی ٹی آئی دور میں لگنے والی یورپی پابندیاں پی آئی اے سے ہٹا دی گئی ہیں! 🇵🇰✈️
اب پی آئی اے پاکستان سے یورپ کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرے گا۔
یاد رہے، یہ پابندیاں پی ٹی آئی کے وزیر غلام سرور خان کے ایک گمراہ کن بیان کے نتیجے میں لگائی گئی تھیں.
#PIA #EuropeanUnion
November 29, 2024 at 4:57 PM
‏کارکن کی سیاسی تربیت کیوں ضروری ہے یہ وڈیو بتاتی ہے. علی امین کے ساتھ جو سلوک اپنے کارکن نے کیا ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ جب آپ لوگوں کی انتشاری زہن سازی کرینگے تو خود بھی محفوظ نہیں رہے سکتے.
‎#Islamabad
November 28, 2024 at 12:43 PM
کہانی گئ مک تہ کلا گیا ٹھک.
#Islamabad
#Islamabad_D_Chowk
#IslamabadProtest
November 26, 2024 at 7:19 PM
پی ٹی آئ کا ملک بند کرنے کا مقصد تو حکومت نے خود پورا کردیا ہے. حافظ نعیم
#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
#عوام_کا_طوفان_لائیگا_عمران
#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 23, 2024 at 7:15 PM
بھائ میں نہیں جارہا احتجاج کرنے، یہ کیا ہے؟
November 23, 2024 at 12:27 PM
بی بی صاحبہ خان کو پیک کروا کر آرام گریں گی.
November 23, 2024 at 12:20 PM
لیکن فوج اور عوام میں دوریاں ختم کیسے کی جائیں؟
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
#پاراچنار
#Parachinar
November 22, 2024 at 2:25 PM
انتہائی اہم تجویز! پارا چنار جیسے حساس علاقے میں دیرپا امن کے لیے مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بہترین حل ہو سکتا ہے۔ حکومت اور سیکورٹی اداروں ک اس مشورے پر فوری عمل کرنا چاہیے تاکہ انسانی جانوں کا تحفظ یقینی بنایا جا سکے.
#parachinar
November 22, 2024 at 2:20 PM
دہشت گردی کا خاتمہ جمہوری اقدار کے فروغ سے ممکن ہے، مگر کراچی کا مینڈیٹ دیانت دار جماعت اسلامی سے چھین کر چوروں اور بھتہ خوروں کو دیا گیا۔ ہم ناجائز تعاون نہیں چاہتے، بس جہاں جیت رہے ہوں، وہاں جیت کا حق چھینا نہ جائے!
November 22, 2024 at 2:14 PM
ایم کیو ایم اور پی پی کی ملی بھگت نے سندھ تباہ کر دیا، سسٹم ٹھیک کرنے والے فارم 47 کے کرداروں کو عوام پر مسلط کر رہے ہیں۔ اصلاح چاہیے تو قبضہ مافیا اور دھاندلی کا ساتھ چھوڑنا ہوگا!
November 22, 2024 at 2:11 PM
‏ویسے ایسا ہی ایک بیان شیر افضل مروت نے سات ماہ پہلے دیا تھا جسکی وجہ سے اس کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی سربراہی نہیں ملی تھی اور پوری پارٹی نے اس بیان سے لاتعلقی اختیار کی تھی. دیکھتے ہیں اب اس بیان کے بعد کیاBushra Bibiکو قیادت جاری رکھنے دیا جائےگا کہ نہیں؟
‎#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 7:07 PM
اگر MBS کے ذریعے ٹرمپ کو قابو کرنے کا کوئی منصوبہ تھا، تو وہ بشریٰ بی بی کے حالیہ بیان کے بعد مزید آسان ہو جائے گا۔ لیکن سوال یہ ہے: کیا عمران خان واقعی شریعت کے ٹھیکیدار تھے؟ میری رائے میں ایسا نہیں تھا۔ آپ کا کیا خیال ہے؟
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 21, 2024 at 5:56 PM
حافظ صاحب اپنے پیدائشی شہر میں.
November 20, 2024 at 2:20 PM
جہالت کے ان نعروں سے جان چھڑوائیں، ووٹ دینے کا معیار صرف اس کارکردگی کو بنائیں جو آپکا معیار زندگی بلند کرے اور فی کس آمدن میں اضافع کرے. بس، باقی سب بکواس ہے.
#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ
November 20, 2024 at 2:16 PM
عجیب کوئ بلنگا لیڈر ہے.
November 20, 2024 at 7:11 AM
اور جن کے پاس پاور ہے انکا آپ سے بات کرنے کا موڈ نہیں ہے.
November 20, 2024 at 6:13 AM
فائینل کال دے کر مزاکرات کرنے والوں کو کیا کہتے ہیں؟
November 19, 2024 at 7:13 PM
شہزادہ چارلس کی سالگرہ پر ن لیگی، پی ٹی آئی ، پیپلز پارٹی لیڈرز اور پاک آرمی افسران ایک ساتھ!
اپنے ملک میں لڑائی، تقسیم اور نفرت، لیکن جن کے غلام ہیں، ان کی خوشیوں میں سب ایک.
یہی غلامی کا اصل چہرہ ہے.
November 19, 2024 at 7:09 PM
خان کا اصل پیغام کون پہنچا رہا ہے نند یا بھاوج؟
November 19, 2024 at 7:09 PM