banner
kakarirfan.bsky.social
@kakarirfan.bsky.social
The student
جہاد کی نام پے ڈرامہ بنا گیا تھا۔ دو نظریات کی جنگ میں بےپناہ پشتون مارے گئے تھے۔ جس میں بےپناہ پشتون جل گئے تھے۔اج دنیا کی ہر کوالٹی کے دہشت گرد افغانستان میں پناہ گزین یے۔امریکہ کی کہنے پے علماء کو جہاد کی طرف مائل کیا تھا۔ جس بےپناہ پشتون بےگھر، بےسروسامان ہوگئے۔پشتون کی نسل کشی کی گئی تھی۔
February 25, 2025 at 8:41 AM
January 21, 2025 at 11:29 AM
محمود غزنوی ہیرو تھا۔ جس نے ہندوستان پر 17 حملے کئے۔ آخر کار پشتون تھا ہار نہیں مانتا تھا۔ الحمداللہ ہندوستان کو فتح کرنے میں کامیاب ہوگئے۔ ڈاکوں تو تم یوں جو کئی سالوں سے پاکستان کو دیمک کی کھا رہے ہوں۔جب بھی پنجاب کا نام لوں تو سمجھ میں ہیرہ منڈی آتا ہے۔
December 19, 2024 at 7:36 AM