( کابل سے اٹک تک پشتونخواۂ )✌🏻🇦🇫
( کابل سے اٹک تک پشتونخواۂ )✌🏻🇦🇫
کچھ عرصہ قبل کہا جاتا تھا اقتدار سے اتار کے تو دکھاؤ! پھر کہا جاتا تھا ہمت ہے تو گرفتار کر کے دکھاؤ! پھر کہا جاتا تھا ذرہ جیل میں رکھ کے دکھاؤ ! پھر کہا گیا سزا سنا کے تو دکھاؤ ! اب کیا پھانسی چڑھا کے دکھاؤ کہنا باقی ہے ؟

یا ان کو جواب دیتے ہیں۔ تو کہتے ہیں کہ یہ فوج اور پاکستان کیخلاف بولتے ہیں۔پاکستان توڑنا چاہتے ہیں۔ انتشار پھیلانے چاہتے ہیں۔ پھر ہر قسم کا قانون ہم پر لاگو ہوں جاتا ہے۔

مغربی دنیا میں ہر کوئی یوکرائن کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی بات کر رہا ہے، لیکن کوئی بھی شام کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کے بارے میں فکر مند نظر نہیں آتا، حالانکہ دونوں کا تقریباً ایک ہی کیفیت ہے۔