Staunch Insafian
Easy Going
پراسکیوشن نے عمران خان کی نو مئی کے مقدمات لٹکانے کی بہت کی کوشش کی بارہ پیشیوں تک دلائل نہیں دیے کیونکہ انہیں معلوم تھا کہ فیصلہ کیا ہوگا پراسکیوشن کی یہ بھی کوشش تھی کہ ان کیسز کو جج ارشد جاوید سے ٹرانسفر کرایا جائے کیونکہ جج ارشد جاوید میرٹ پر فیصلے کرتے ہیں

Kinda new experience on this app
🙂😊
Kinda new experience on this app
🙂😊