Junaid Awan
junaidawan786.bsky.social
Junaid Awan
@junaidawan786.bsky.social
‏عمران احمد خان نیازی جیسا خوش نصیب شاید ہی کوئی سیاستدان پاکستان میں پیدا ہوا ہو جس کے کارکن خود اصرار کرتے ہیں ہیں احتجاج کی کال دو، یہاں تو تین بار مسلط کردہ وزیراعظم کہتا ہے میری لیے لوگ کیوں نہیں نکلتے
November 25, 2024 at 2:46 AM
*‏پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!*
November 20, 2024 at 1:20 PM
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 1:04 PM
عمران خان کا قوم کے نام پیغام
November 19, 2024 at 6:12 AM
خاندانی قسم کا زبردست استقبال😂
November 17, 2024 at 5:04 PM
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 17, 2024 at 4:57 PM
کے ایف سی انڈونیشیا کے 47 اسٹور بند ہوچکے ہیں اور 35 ملین ڈالر کا خسارہ بھگتنا پڑا، بائیکاٹ کی وجہ سے

پاکستانیوں آپ میں بھی کچھ دینی حمیت و غیرت باقی ہے
November 17, 2024 at 4:49 PM
غزہ پر اسرائیل کی جنگ 'نسل کشی کی خصوصیات کے مطابق' پائی گئی ہے، جس میں فاقہ کشی کا استعمال بھی شامل ہے۔ اقوام متحدہ کی خصوصی کمیٹی کی ایک نئی رپورٹ میں اسرائیل پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں سے خوراک، پانی اور ایندھن جیسی زندگی کو برقرار رکھنے کے لیے درکار بنیادی ضروریات سے محروم کر رہا ہے۔
November 17, 2024 at 4:48 PM