Junaid Awan
junaidawan786.bsky.social
Junaid Awan
@junaidawan786.bsky.social
*_انقلاب کا ایک ہی اصول ہوتا ہے کہ انقلاب کا کوئی اصول نہیں ہوتا انقلاب تمہارے دروازوں پر دستک دے چکا ہے اپنا سامان سمیٹو اور بھاگ جاؤ اور ہمارا ملک ہمارے حوالے کرو_*
November 26, 2024 at 1:55 AM
*_‏ان کا وقت ختم شدہ انشاءاللہ 🤲🏻_*
November 26, 2024 at 1:55 AM
*_یا اللہ ہماری بھی مدد فرما جیسے جنگ بدر میں کفار کے خلاف مسلمانوں کی مدد فرمائی تھی_*🤲🏻
November 26, 2024 at 1:55 AM
*_‏تین شہادتیں کنفرمڈ ہوئے 💔_*
November 26, 2024 at 1:55 AM
*_یہ وہ قوم ہے جس نے کشمیر بھی آزاد کروایا تھا_*
*_اور یہ وہی قوم ہے_*
*_جو آج پاکستان آزاد کروائے گی_*
November 26, 2024 at 1:54 AM
*_‏گولیوں کے بعد اب بمب بھی چلا کر دیکھ لو کیونکہ عوام گولیوں سے تو نہیں ڈر رہی۔۔۔_*

*_منزل ڈی چوک۔۔۔🔥_*
November 26, 2024 at 1:54 AM
*_یہ بھٹو کی قوم نہیں ہے_*

*_یہ ایک خان کی قوم ہے ایک پٹھان کی_*
*_جن سے اگر دشمنی مول لی جائے تو وہ ختم کر کے چھوڑتے ہیں_*
November 26, 2024 at 1:54 AM
*_‏🚨اہم ترین_*

*_پولیس پسپائی اختیار کر رہی ہے_*
November 25, 2024 at 3:03 AM
*_‏دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا انقلاب کچھ دوری پر 🤲🏻🔥🔥_*
November 25, 2024 at 3:03 AM
*_‏شاہد خٹک، جُنید اکبر، شہریار آفریدی اور مینا خان آفریدی کو بھی سُرخ سلام_*🔥
November 25, 2024 at 3:03 AM
*_‏Remember the words !!!_*

*_میں جیل جا کر اور بھی خطرناک ہو جاؤں گا مرد قلندر مرشد عمران احمد خان نیازی!!!_*🔥🔥
November 25, 2024 at 2:47 AM
‏عمران احمد خان نیازی جیسا خوش نصیب شاید ہی کوئی سیاستدان پاکستان میں پیدا ہوا ہو جس کے کارکن خود اصرار کرتے ہیں ہیں احتجاج کی کال دو، یہاں تو تین بار مسلط کردہ وزیراعظم کہتا ہے میری لیے لوگ کیوں نہیں نکلتے
November 25, 2024 at 2:46 AM
*_‏تاریخ کا سب سے بڑا قافلہ کسی بھی وقت اسلام آباد سے ٹکرائے گا-_*✌️
November 25, 2024 at 2:43 AM
*_‏پوری دنیا میں آج ایک نام چل رہا ہے وہ ہے عمران خان،،،رہائی پکی ہے اور اگلا وزیراعظم بھی ہے-_*♥️🫶
November 25, 2024 at 2:43 AM
*_‏پی ٹی آئی والے جس سپیڈ سے آ رہے بہترین حکمت عملی،،،پولیس اور انتظامیہ تھک چکی ہے سپیڈ اور سلو کی جائے مزید تھکایا جائے،،،اس بار جیت پی ٹی آئی کی پکی ہے-_*
November 25, 2024 at 2:43 AM
*_‏اب بھی وقت ہے عوام کے سامنے گٹنے ٹیک دیں عوام کا مقابلہ نہ کریں پاکستان کی بہتری اسی میں ہے_*
November 25, 2024 at 2:42 AM
*🚨‏پشاور میں تو فائنل کال کو بطور تہوار منایا جا رہا ہے،*
*محسن نقلی اسلام آباد کی جانب انقلاب بڑھے گا تم انقلاب کا راستہ روکنے کی پاور نہیں رکھتے*💯
November 22, 2024 at 5:21 PM
‏ *پنجاب کے لوگوں خیبرپختونخوا سے لاکھوں لوگ اسلام آباد کی جانب روانہ ہوں گے لیکن جب تک آپ پنجابی نہیں نکلو گے انقلاب برپا نہیں ہو سکے گا*
*پنجاب والو یہ آخری مرحلہ ہے لڑ جاو*
November 22, 2024 at 5:20 PM
*اہم پیغام*
*سکول کے بچوں اور استاد سے گزارش ہے کہ وہ اس عمران خان کی کال کا حصہ بننے جو سکول انہوں نے پرائیویٹ کیے ہیں اور کرنا چاہ رہے ہیں اور جو جو ادارے یہ پرائیویٹ کرنا چاہ رہے ہیں ابھی ان سب ملازمین کا احتجاج میں شرکت کا خاص وقت ہے تاکہ وہ اس ظالم حکومت سے چھٹکارا پا سکیں*
November 22, 2024 at 5:20 PM
_*‏اسلام آباد میں کنٹینرز اتنی بڑی تعداد میں جمع کر لیے گئے ہیں کہ بس اب ایک بندرگاہ اسلام آباد میں بنا دیں تو معاشی ترقی کے اعشاریے مزید بہتر ہو جائیں گے۔*_🤦🏻‍♂️
November 21, 2024 at 7:03 AM
*‏پی ٹی آئی کا 24 نومبر کو پوری دنیا میں احتجاج کا پلان سامنے آگیا۔۔۔!!!*
November 20, 2024 at 1:20 PM
‏اللہ الحق ☝️

الحمداللہ ! عمران خان کیخلاف بنایا گیا ایک اور بوگس کیس زمین بوس۔

اگر ان ڈفرز میں عقل، شرم کی رمق باقی ہو تو اب یہ فضول قسم کی حرکتیں چھوڑ دیں، ان کی جھوٹی اور چھوٹی اناووں کی وجہ سے ملک پہلے ہی بحرانوں کا شکار ہے۔
November 20, 2024 at 1:04 PM
*_‏توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور ہو گی یا نہیں ؟ کیس کی سماعت میں وقفہ ، ڈویژن بنچ کے بعد دوبارہ سماعت ہو گی ایف آئی اے پراسیکیوٹر دلائل جاری رکھیں گے آج فیصلہ بھی ممکنہ طور پر آسکتا ہے_*
November 20, 2024 at 8:30 AM
*غلام قومیں آخرکار مر جاتی ہیں، اس لئے بحیثیت قوم ہمیں غلامی پر موت کا انتخاب کرنے کے لئے تیار رہنا چاہئے، 24 نومبر کو احتجاج کی کال صرف تحریک انصاف کی نہیں، بلکہ پوری قوم کی ہے، عمران خان کی گفتگو*
November 19, 2024 at 1:00 PM
*میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو*
November 19, 2024 at 1:00 PM