M.JUNAID
banner
junaid55.bsky.social
M.JUNAID
@junaid55.bsky.social
#Bhuttoist || Democrat
Reposted by M.JUNAID
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 💓🖤💚
November 16, 2024 at 10:24 AM

شہید بھٹو کو "مزدور کا بھٹو" کیوں کہا جاتا ہے؟ نیچے ویڈیو کلپ دیکھیں
November 19, 2024 at 11:07 AM
Reposted by M.JUNAID
بریکنگ نیوز🚨
عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے👇💯
سہیل وڑائچ کا انکشاف"✅
November 19, 2024 at 10:27 AM
Reposted by M.JUNAID
Merriot Istanbul Beautiful view
November 18, 2024 at 6:57 PM

ہمیں اپنے نظریاتی اختلافات کو نظر انداز کر کے ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے۔ بلاشبہ ہر ایک کے مختلف خیالات ہیں لیکن شائستگی اور احترام کے ساتھ بات کی جا سکتی ہے، ہم سب کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں سویلین بالادستی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے
November 18, 2024 at 4:51 PM
Reposted by M.JUNAID
November 18, 2024 at 11:45 AM
Reposted by M.JUNAID
قوم ملک سلطنت کی خاطر لا تعداد شھادتیں طویل قید و بند کی صعوبتوں والی جدوجھد کے ۵٧ سال۔
#ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
November 18, 2024 at 2:40 PM
پیپلز پارٹی کے جو پرانے سرخے جیالے سوشل میڈیا پے موجود ہیں ان میں ادب احترام، خلوص اور پیار ہر جیالے کے لیے بہت زیادہ ہے۔ باقی کچھ جیالے سوشل میڈیا پے لیڈر بنے ہوئے ہیں ان کو ان کی لیڈری مبارک ہو۔ بس تربیت کا فرق ہے
November 18, 2024 at 2:45 PM

ابھی تک یہ معلوم ہوا ہے کہ bsky ٹویٹر (X) کا مکمل متبادل نہیں ہے کیونکہ X والے کافی سارے آپشن bsky میں نہیں دے گئے جیسے کے Space وغیرہ۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کچھ نئی چیزیں متعارف کراتے مگر کاپی پیسٹ پے گزارا کیا گیا ہے
November 18, 2024 at 10:37 AM
Reposted by M.JUNAID
تیس نومبر 1967 سے شروع ہونے والا پاکستان پیپلزپارٹی کا سیاسی و جمہوری سفر 57 سال سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے کی جانے والی مسلسل جدوجہد سے عبارت ہے۰ اس جدوجہد کے دوران پیپلزپارٹی کی قیادت اور کارکنوں کی جانب سے دی جانے والی قربانیوں کی نظیر ملنا مشکل ہے۔۔۔
November 18, 2024 at 12:55 AM
Reposted by M.JUNAID
‏چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے نام.
‎@BBhuttoZardari
‎#PPPForWomenEmpowerment
‎#PPP
Poetry by ‎@NoorulHudaShah
November 17, 2024 at 6:50 PM
Reposted by M.JUNAID
❤️🖤💚
November 17, 2024 at 6:42 PM