ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 💓🖤💚
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم 💓🖤💚
شہید بھٹو کو "مزدور کا بھٹو" کیوں کہا جاتا ہے؟ نیچے ویڈیو کلپ دیکھیں

عمران خان کی جانب سے کل رات اداروں اور حکومت کو ڈیل کی پیشکش کی گئی ہے کہ میں احتجاج بھی کینسل کردونگا اور آئندہ کوئ بھی انتشار نہیں پھیلاؤنگا بلکہ بچوں سے ملنے کچھ عرصہ ملک سے باہر چلا جاونگا لیکن حکومت کی طرف سے یہ ڈیل مسترد کردی گئ ہے👇💯
سہیل وڑائچ کا انکشاف"✅

ہمیں اپنے نظریاتی اختلافات کو نظر انداز کر کے ایک دوسرے کو فالو کرنا چاہیے۔ بلاشبہ ہر ایک کے مختلف خیالات ہیں لیکن شائستگی اور احترام کے ساتھ بات کی جا سکتی ہے، ہم سب کو اس پلیٹ فارم کے ذریعے پاکستان میں سویلین بالادستی اور جمہوریت کو مضبوط کرنے میں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے

#ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
#ذندہ_ہیں_بھٹو_ذندہ_ہیں
ابھی تک یہ معلوم ہوا ہے کہ bsky ٹویٹر (X) کا مکمل متبادل نہیں ہے کیونکہ X والے کافی سارے آپشن bsky میں نہیں دے گئے جیسے کے Space وغیرہ۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کچھ نئی چیزیں متعارف کراتے مگر کاپی پیسٹ پے گزارا کیا گیا ہے

@BBhuttoZardari
#PPPForWomenEmpowerment
#PPP
Poetry by @NoorulHudaShah
@BBhuttoZardari
#PPPForWomenEmpowerment
#PPP
Poetry by @NoorulHudaShah