JAWAD MARWAT JTI🔵
banner
jawadmarwat.bsky.social
JAWAD MARWAT JTI🔵
@jawadmarwat.bsky.social
جو بھی فالو بیک نہیں دے گا انکو unfollow کرونگا because یہاں پر کوئی سینئر نہیں ہے سارے جونیئر ہے😍😝
کٹر جمعیتی
🏁🏁
اور ماشاءاللہ پلاٹس کے گیٹ بھی تو دیکھو
گویا ہے ہی نہیں
مولانا تیرے بغض میں کردار گرے 🥺🥺😑
December 10, 2024 at 4:10 PM
آمین ثم آمین
December 10, 2024 at 4:04 PM

جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں. شکریہ
صداقت خان صوبائی کوارڈینیئٹر ڈیجیٹل میڈیا ✍️
@sadaqatkhan95.bsky.social
December 4, 2024 at 12:17 PM
سس سلسلے میں صوبہ خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع، تحصیلوں، ویلج کونسلوں میں تیاریاں آخری مراحل میں داخل ہوچکی ہے.
ایک بڑا عوامی سیلاب پشاور کی طرف رُخ کریگا.
ان شاءاللہ
قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے.
December 4, 2024 at 12:17 PM
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ھے کہ میں زندہ ہوں
یہ سب دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا کہ شہید واقعی زندہ ھوتا ہے🤗🤗😜
November 29, 2024 at 10:10 AM
کنٹینر سے گر کے شہید ہونے والا منڈی بہاوالدین کا رہائشی پوسٹیں کر رہا ھے کہ میں زندہ ہوں
یہ سب دیکھ کر ایمان تازہ ہو گیا کہ شہید واقعی زندہ ھوتا ہے🤗🤗😜
November 29, 2024 at 10:09 AM
😂😂
November 28, 2024 at 3:18 PM
بلکل 🙂
November 27, 2024 at 6:24 PM
میں جمعیتی کارکن کی حیثیت سے تحریک انصاف کے لیڈرشپ کے علاوہ انکے کارکنوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں اور عرص کرتا ہوں کہ خدارا اپنے اوپر رحم کرو،اپنے والدین پر رحم کرو
اپنا صحیح لیڈر پہچان لو،اپنا مستقبل بناو ،آو علماء کی صفوں میں شامل ہوجاو
ورنہ یہ عمرانی لیڈر شپ لوگ تمہیں پیچ دینگے
November 27, 2024 at 12:33 PM