JAWAD MARWAT JTI🔵
banner
jawadmarwat.bsky.social
JAWAD MARWAT JTI🔵
@jawadmarwat.bsky.social
جو بھی فالو بیک نہیں دے گا انکو unfollow کرونگا because یہاں پر کوئی سینئر نہیں ہے سارے جونیئر ہے😍😝
کٹر جمعیتی
🏁🏁
دنیاکی سیاست میں ایک شخص ایسا ہے جس کا ہر طریقے سے دفاع کرنے میں مزہ آتا ہے وہ مرد قلندر مولانہ فضل الرحمان ہے جیو ہزاروں سال مولاناصاحب 💞💞
#ترجمان_مدارس_مولانا
#ترجمان_مدارس_مولانا
#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 4:21 PM
ہم ان کے مقابلے میں کسی کو بھی اکابر ماننے کو تیار نہیں
#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 4:18 PM
کچھ دنوں پہلے جامعة الرشید والے پلاٹس تقسیم کررہے تھے اپنے اساتذہ میں
اب سمجھ آگیا کہ سارا پلان اسی دن کیلئے تھا
پلاٹ کے ڈکومنٹس اساتذہ کے نام کرکے انہیں تھمائے گئے ہیں
مطلب انہیں مستقل خرید کر
#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 4:11 PM
جب تک پاکستان میں علماء حق موجود ہے تب تک مدارس کو کوئی ٹیڑھی نظر سے بھی نہیں دیکھ سکتا
تمام علماء کو سلام اللہ لمبی عمر عطاء فر مائے آمین
#ترجمان_مدارس_مولانا
December 10, 2024 at 4:04 PM
اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہے،
8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں.
December 4, 2024 at 12:17 PM
الیاس اورکزئی مصنوعی انقلاب کے راہ میں وفات ہوگئے،،،،،،!!

خدا کے لیے زمینی خداوں کے لیے خود کو قربان کرنے سے پہلے اپنے بال بچے اور بوڑھے والدین جن کو آپکی سہارے کی ضرورت ہوتی ہے،ان پر ذرا رحم کریں

اب جس کےلیے جان دیا وہ عیش و عشرت میں زندگی گزاریں گے،اب جہاں درد پہنچا وہ زندگی بھر نوحہ کنا ہوں گے🙂
November 26, 2024 at 2:06 PM
ضلع بنوں اجلاس / دورہ جےیوآئی خیبرپختونخوا
بسلسہ 8دسمبر اسـ.....ـرائیـل مردہ باد کانفرنس پشاور
November 21, 2024 at 1:09 PM
الحمدللہ دو دن میں #بلیو_سکائی پر 1k فالورز مکمل ھوئے
دوستوں کی محبت کا شکریہ ❤️
November 20, 2024 at 4:16 PM
صبح کو بچـہ پیداہوا شام کو باپ شہ ــید ہوگیا 😭
خوش قسمت یتیم جس کانام♥ قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمان صاحب نے وائس پیغام کے ذریعے شہید مفتی اعجاز کے بیٹے کا نام اعجاز رکھ دیا
#اعجاز_ابن_اعجاز
November 20, 2024 at 6:39 AM
پشاور میں بیٹھی پاکپتن کی جادوگرنی پشتونوں کو مذہب اور غیرت کے نام استعمال کرنا چاہتی ہے اسی تھپکی نے پشتونوں کو جو نقصان پہنچایا ہے پشتون ابھی تک اس آگ میں جل رہے ہیں گزارش ہے کہ پینکی اپنے اور گھڑی چور کے بچے احتجاج میں لائے تو اس کے بعد پشتونوں سے مرنے مارنے کا مطالبہ کیا جائے #JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:57 PM
لوگوں کے بچوں کو فائنل کال دینے کے بعد عثمان ڈار امریکی صدر ٹرمپ کو فائنل کال دینے امریکہ فرار

نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نئین لڑ سکدے
November 19, 2024 at 10:10 AM
لورالائی/🌹🌹🌹
یہ ایک حقیقت ہے کہ منصب کے بغیر بھی کارکن آپ سے محبت کرتے ہیں ✌️✌️✌️
قربان جانان ❤️👉
@ihafizhamdullah.bsky.social
November 19, 2024 at 10:02 AM
یہ ہے مدرسے کی تربیت
قائد کا لخت جگر آذر بائیجان میں
November 19, 2024 at 2:18 AM
فائنل کال سے پہلے عثمان ڈار امریکہ روانہ ہوگئے 🤣
November 18, 2024 at 2:56 PM