javedsuleman.bsky.social
@javedsuleman.bsky.social
Reposted
‏میں پی آئی اے کی یورپ میں بحالی اور آج پیرس کیلئے پی آئی اے کی پہلی پرواز کی روانگی پر بہت خوش ہوں اور وزیراعظم ، ان کی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتی ہوں، الحمدللہ جب جب نواز شریف اور شہباز شریف کی حکومت آئی، ہمیشہ پاکستان کیلئے بہتر سے بہترین ہوا۔ آج ہر پاکستانی مبارکباد کا مستحق ہے
January 10, 2025 at 10:15 AM
Reposted
وزیراعلیٰ مریم نواز کا منصوبہ فیلڈ ہسپتال پنجاب بھر میں عوامی خدمت میں مصروف عمل
#مریم_کا_ترقی_کرتا_پنجاب
January 10, 2025 at 10:37 AM
Reposted
عالم اسلام کے پاپولر لیڈر عمران خان اور PTI کی لیڈر شپ کی اپیل بری طرح ناکام ✌️✌️

دسمبر میں اوورسیز پاکستانیوں نے ترسیلات زر بھیجنے کے سب پرانے ریکارڈ بھی توڑ دئے۔

دسمبر 2023 کی نسبت دسمبر 2024 میں 3.1 ارب ڈالر بھیجے جو کہ 29 فیصد زیادہ ہیں۔ کب تک شرمندہ ہوتے رھو گے
January 10, 2025 at 11:04 AM
Reposted

اورسیز پاکستانیوں نے اس سال سب سے ذیادہ ترسیلات زر بھیجی اور بائیکاٹ گینگ وڑ گئی۔
سول نافرمانی 😂😂ُ 29 فیصد ذیادہ ترسیلات زر 3.1ارب ڈالر بھییجے۔
January 10, 2025 at 11:28 AM
Reposted
‏آج انصافیوں کو خصوصی" جمعہ مبارک".... ترسیلات زر کے نئے ریکارڈ سے سول نافرمانی کی مہم ناکام، پی آئی اے کی یورپ میں پروازیں دوبارہ شروع اور آج ٹرمپ بھی مجرم بن جائے گا.

نوٹ: پاکستان کی خوشحالی کی ان اچھی خبروں سے عمران خان صدمے میں چلا گیا، منہ سے "اوووو اوووو" بھی نہیں نکل سکی.
January 10, 2025 at 12:00 PM
Reposted
‏معاشی اشاریے مثبت ہوچکے ہیں
سٹاک مارکیٹ جنت سے آگے نکل چکی ہے
مہنگائی ایک دہائی کی کم ترین سطح پر اپڑ چکی ہے
پی آئی اے یورپ کی اڑان بھر چکی ہے
دسمبر میں ترسیلات زر 3 ارب ڈالر کا ریکارڈ قائم کرچکی ہیں
شرح سود دو فیصد تک کم ہوچکی ہے
اور ناظرین وزیراعظم شہباز شریف لے دے گیا ہے
January 10, 2025 at 12:50 PM
Reposted
شہباز شریف کی حکومت کی کامیاب معاشی پالیسیوں نے اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بحال کیا۔ دسمبر 2024 میں ترسیلات زر 3.1 بلین ڈالر تک پہنچنے کا مطلب ہے کہ عمران خان کی تمام منفی کوششیں ناکام ہو چکی ہیں۔ پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔
January 10, 2025 at 1:01 PM
Reposted
دسمبر 2024 کی ترسیلات زر کا چارٹ ہے تقریباً پچاس فیصد رقم سعودیہ اور یو اے ای سے آئی۔ ایک مہینے میں ڈیڑھ ارب ڈالر آئے۔ پی ٹی آئی پہلے سعودی حکام اور اب یو اے ای کے صدر کے بارے میں گھٹیا ترین مہم چلا رہے ہیں پی ٹی آئی والے چاہتے ہیں کہ پاکستانیوں کا عرب ممالک میں روزگار بند ہو جائے۔؟
January 10, 2025 at 1:08 PM
Reposted
‏اڈیالہ جیل: ڈیڑھ سال میں پہلی مرتبہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مقرر دن پر کوئی ملنے نہیں آیا. ملاقات کا دن ہونے کے باوجود کوئی رہنما، وکیل اور فیملی ممبر اڈیالہ جیل میں ملاقات کیلئے نہیں آسکا۔

عنقریب عمران خان ملاقاتیوں کو بلانے کیلئے 'اوووو اوووو' کی آوازیں نکالا کرے گا.
January 9, 2025 at 4:30 PM
Reposted
دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے
دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے
January 9, 2025 at 6:39 PM
Reposted
‏جنگ بہت بڑی انڈسٹری ہے اس میں صرف ہتھیار ہی نہیں

کردار، لباس، پیسے، مذہب، قلم، علاقے، اور نظریات بھی

خریدے اور بیچے جاتے ہیں
January 9, 2025 at 7:07 PM
Reposted
یوتھئیے !!!

دیکھتے نہیں صرف گھورتے ہیں۔
چلتے نہیں صرف ناچتے ہیں۔۔
پڑھتے نہیں ، صرف لکھتے ہیں۔
کوئی کام نہیں کرتے صرف پگڑیاں اچھالتے ہیں۔
سنتے نہیں صرف بولتے ہیں۔۔
بولتے بھی کیا ہیں صرف گالیاں بکتے ہیں۔
January 9, 2025 at 7:40 PM
Reposted
‏دنیا میں دو عجوبے ہیں ایک پنڈی والا شیخ رشید جس کے والد اور بھائی بٹ ہیں مگر وہ شیخ ہے
‏دوسرا شہباز گل ہے جس کی والدہ باجوہ ہے اور باپ رانا ہے اور یہ گِل ہے
‏سائنس میں اسے کیا کہتے ہیں ؟
January 9, 2025 at 9:21 PM
Reposted
کسان دوست وزیراعلیٰ کے کسان دوست اقدامات میں لائیوسٹاک کارڈ کا اجراء جو کسانوں کو اپنے مویشیوں کی دیکھ بھال اور علاج میں مالی مدد فراہم کرتا ہےتاکہ وہ بہتر طریقے سے اپنے کاروبار کو فروغ دے سکیں۔
‎#مریم_کا_خوشحال_کسان
January 9, 2025 at 10:14 PM
Reposted
یوتھیوں نے یہ دن بھی دیکھنا تھا کے آج ملاقات کے لئے پورا دن دستیاب ہونے کے باوجود کوئی اس سے ملنے ہی نہیں گیا - اس خود غرض انسان کی اپنی پارٹی بھی نہیں چاہتی کے روز اسکے منہ لگنا پڑے
January 9, 2025 at 11:01 PM
Reposted
جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے!
یہ عبرت کی جاہ ہے؛ تماشہ نہیں ہے

ایک دور میں پاکستانی سیاست کا مرکز عمران خان ہوتا تھا لیکن آج عمران خان کا نام بیچنے والے یوتھیوبر کروڑوں روپے اور سیاست دان اسمبلیاں اور پروٹوکول کے مزے لے رہے ہیں لیکن عمران خان سے جیل ملنے ایک بندا نہیں گیا
January 10, 2025 at 2:04 AM
Reposted
اسرائیل کی جانب سے جاری کیا گیا گریٹر اسرائیل کا نیا نقشہ،سعودی عرب،قطر،عرب امارات،اردن،شام،فلسطین اور ترکیہ کی شدید مخالفت اور نیتن یاہو کی پالیسیوں کی مذمت،نقشتہ مسترد کردیا،پاکستان کے دفتر خارجہ کو بھی اس پر سخت ردعمل دینا چاہیے۔
January 10, 2025 at 2:10 AM
Reposted
آئینی بینچ کے سامنے ملٹری کورٹ کیس کی سماعت وقت کا ضیاع ہے،جن کو سزائیں ہوئی پارلیمنٹ کے بنائے قانون کے مطابق ہوئی اور کم سزا والوں کی معافی بھی قانون کے مطابق ہوئی،باقی مجرمان جیلوں میں شفٹ ہوچکے اپیل کرسکتے۔آئینی بینچ اپنا وقت ضائع نہ کرے۔
January 10, 2025 at 2:12 AM
Reposted
پہلے عام رائے تھی تحریک انصاف کی موجودہ قیادت نہیں چاہتی عمران خان جیل سے باہر آئیں اب یہ بھی ابہام دور ہوگیا انکی بیوی اور بڑی بہن بھی نہیں چاہتی وہ جیل سے باہر آئے تاکہ کیش کرتے رہیں کاروبار چلتا رہے۔
January 10, 2025 at 2:13 AM
Reposted
‏اگر آپ اپنے لیڈر کی رہائی کے بارے میں جھوٹی خبریں سُن کر خوش ہوجاتےبہیں تو سمجھ لیں کہ آپ کی انقلاب کی امید بھی ان خبروں سے زیادہ سچی نہیں نکلے گی۔
January 10, 2025 at 4:00 AM
Reposted
‏ایک یو ٹیوبر نے شوشہ چھوڑا کہ دبئی کے حکمران نے اپنے آکسفورڈ کے کلاس فیلو عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر دیا حالانکہ دبئی کے حکمران آکسفورڈ یونیورسٹی میں رہے ہی نہیں۔ دوسرے کا کہنا ہے تین عرب حکمرانوں نے مُرشد کی رہائی مانگی ہے۔ دوستو! جھوٹ سے تو کام نہیں چلنے والا۔
January 10, 2025 at 4:40 AM
Reposted
‏مشوانی جبران گینگ عربوں حکمرانوں کے خلاف مہم چلاتا ہے پھر اسد طور،عمران ریاض وغیرہ وغیرہ انہی عربوں سے عمران کے درینہ تعلقات ثابت کرتا ہے،پھر جب ردعمل آتا ہے تو پینترا بدلتے ہیں،یہ سب عمران کی بینڈ بجانے میں لگے،یہ چاہتے عمران اندر رہے اور ہم ڈالر کماتے رہیں۔
January 10, 2025 at 5:41 AM
Reposted
‏ڈی جی آئی ایس آئی کے بعد اب وزیراعظم شہباز شریف بھی آذربائیجان کا دورہ کریں گے. ’’وژن سینٹرل ایشیا‘‘ کی اہمیت اور واخان پر پاک فوج کی گرفت اسی سلسلے کی کڑی ہے.

کچھ نمک حراموں کو بہت جلد انکی اوقات نظر آ جائے گی. افغان طالبان اب پچھتاتے نظر آئیں گے.
January 10, 2025 at 5:43 AM