javed-iqbal-shad.bsky.social
@javed-iqbal-shad.bsky.social
Reposted
I'm going to post this video every day so we never forget
November 21, 2024 at 12:16 PM
Reposted
ہمیں بلو سکائی کو ٹویٹر بننے سے روکنا ہوگا ۔

ایک دوسرے کو فالو کریں ایک ساتھ گرو کریں ۔
November 18, 2024 at 9:12 AM
Reposted
جی او شیرا۔
November 18, 2024 at 2:37 PM
جی او شیرا۔
November 18, 2024 at 2:37 PM
Reposted
‏• عوامی ریلیف کو ہر دوسرے اقدام پر ترجیح دی جائے گی ، عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں

• مہنگائی کی شرح 38 فیصد سے کم ہو کر 7 فیصد پر آگئی ہے، شرح سود 22 فیصد سے کم ہو کر 15 فیصد پر آگئی ہے

وزیر اعظم شہباز شریف
November 18, 2024 at 2:35 PM
Reposted
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس"
اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،
ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،
"اسٹیٹ بینک آف پاکستان"

شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
November 18, 2024 at 1:33 PM
PTI Ka ihtijaj iss bar phot nakaam ho ga IA
November 18, 2024 at 1:39 PM
Reposted
‏"میں" ملا دوں "چائے" میں عشق تھوڑا سا🤏🏼
"تم" پی کر "صنم" میرے ہو جاؤ..🤗🥰💖

.🍁❉͜͡🍁༆̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊̊.
November 18, 2024 at 1:31 PM
Reposted
عمران خان کے ساتھ جو بھی جڑا تباہ ہی ہوا عمران خان سب کے لئے منحوس ثابت ہوا
اسی طرح
ٹرمپ کے ساتھ جو بھی جڑا تباہ ہوا اور ٹرمپ بھی سب کے لئے منحوس ثابت ہوا
اسکی تازہ مثال لوگوں کا ایکس سے ہجرت کر کے سکائی بلیو کی طرف آنا ہے
مسکو تباہ دہ😂
November 18, 2024 at 1:17 PM