Jamaat e Islami Barnala
banner
jamaatbarnala.bsky.social
Jamaat e Islami Barnala
@jamaatbarnala.bsky.social
سیاسی جماعتیں اقتدار کے حصول و مسائل کے حل کے لیے اسٹیبلشمنٹ کی خوشنودی کی طلب گار رہتی ہیں، جب تک تمام ادارے اور سیاست دان اپنی اپنی آئینی حدود کی پابندی نہیں کریں گے نظام کی خرابیاں یونہی ملکی ترقی اور عوام کی خوش حالی کے آڑے آتی رہیں گی۔ مسائل کا حل صرف صرف اور صرف آئین و قانون کی بالادستی میں ہے
November 21, 2024 at 3:20 PM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:28 AM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 9:41 AM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
رسول اللہ ﷺنے فرمایا: تم میں سے کوئی شخص اس وقت تک (کامل) مومن نہیں بن سکتا، جب تک کہ اپنے بھائی مسلمان کے لئے وہی نہ چاہے جو اپنے لئے چاہتا ہے۔ صحیح بخاری
November 20, 2024 at 6:58 AM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
​ حضرت محمدﷺ جس غرض کے لیے بھیجے گئے وہ اس کے سوا کچھ نہ تھی کہ مذہب کے اس جاہلی تصور کو مٹا کر ایک عقلی و فکری تصور پیش کریں اور صرف پیش ہی نہ کریں بلکہ اسی کی اساس پر تہذیب و تمدن کا ایک مکمل نظام قائم کر کے اور کامیابی کےساتھ چلاکر دکھا دیں۔(اسلامی ریاست)
November 20, 2024 at 7:15 AM
لاہور : نائب امیرجماعت اسلامی پاکستان وصدرمرکزی دعوت وتربیت کمیٹی ڈاکٹرعطاءالرحمن کی زیرصدارت مرکزی دعوت وتربیت کمیٹی کااجلاس جاری ہے نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان شیخ عثمان فاروق بھی شریک ہیں
November 21, 2024 at 11:09 AM
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 11:12 AM
ہر دین کو اپنے قیام کے لئے خود اپنی حکومت کی ضرورت ہوتی ہے۔ حکومت کے بغیر دین بالکل ایسا ہے جیسے ایک عمارت کا نقشہ آپ کے دماغ میں ہو ، مگر عمارت زمین پر موجود نہ ہو (سید ابوالاعلیٰ مودودی ؒ۔۔۔۔۔دینیات)
November 19, 2024 at 11:09 AM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
اقامت دین اور نفاذ شریعت کےلیے حکومت چاہنا اور اس کے حصول کی کوشش کرنا نہ صرف جائز بلکہ مطلوب و مندوب ہے۔ وہ لوگ غلطی پر ہیں جو اِسے دنیا پرستی یا دنیا طلبی سے تعبیر کرتے ہیں۔
November 18, 2024 at 1:10 PM
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
@afkaaremaududi.bsky.social
November 18, 2024 at 1:47 PM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
اگر آپ کو یقین ہے کہ ایک دن مرنا ہے، اور مرنے کے بعد پھر ایک دوسری زندگی ہے، اور اس زندگی میں آپ کو اسی فصل پر گزر کرنا ہوگا، جسے آپ اس زندگی میں تیار کرکے جائیں گے، تو پھر یہ ناممکن ہے کہ آپ رسول اللہ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کو چھوڑ کر کوئی دوسرا طریقہ اختیار کر سکیں۔
November 18, 2024 at 1:11 PM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن کا چکدرہ انٹرچینج پہنچنے پر جماعت اسلامی کے ذمہ داران و کارکنان کی طرف سے پرتپاک استقبال۔
November 18, 2024 at 11:18 AM
Reposted by Jamaat e Islami Barnala
دعا تمام بگڑے معاملات کو درست کر دیتی ہے
November 17, 2024 at 4:55 PM
نوجوان پاکستان کے مستقبل سے مایوس نہ ہوں۔۔!!
November 17, 2024 at 5:27 PM
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
November 17, 2024 at 5:24 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
November 17, 2024 at 5:16 PM