𝑨 🦋
banner
itweety.bsky.social
𝑨 🦋
@itweety.bsky.social
Be the reason of someone believes in a goodness of people ✨️
آج وہ خود کو حق و سچائی کا علمبردار ظاہر کرتے ہیں، مگر ان کا بدلتا ہوا بیانیہ ان کی منافقت کو ظاہر کرتا ہے۔ والد کی وفات پر جنازے کی بجائے جائیداد کے کاغذات پر انگوٹھے لگوانے کی کوشش ان کی خودغرضی اور اخلاقی گراوٹ کی بدترین مثال ہے۔
December 6, 2024 at 11:27 AM