𝑨 🦋
banner
itweety.bsky.social
𝑨 🦋
@itweety.bsky.social
Be the reason of someone believes in a goodness of people ✨️
ملک دشمن عناصر کے یہ ٹاوٹس پاکستان مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہو کر مخصوص سیاسی مافیاز کے ایجنڈے کے تحت کام کرنے میں مصروف ہیں۔ سوال یہی اٹھتا ہے کہ ان کے پاس اتنے وسائل ہیں جو لندن میں عیش کر سکیں!؟
February 19, 2025 at 7:46 AM
منافقوں سے بَھری اِس دُنیا میں ایک چہرہ ، ایک دِل اور ایک روّیہ رکھنے والوں کا شکریہ۔

#TuesdayVibe
February 18, 2025 at 8:07 AM
وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں 11 ماہ میں 120 سے زائد اصلاحات نافذ ہوئیں جس سے ملکی معیشت گورننس اور اداروں کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی!
#pakistan #ShehbazSharif
February 10, 2025 at 11:03 AM
ملک ترقی کر رہا ہے پاکستان آگے بڑھ رہا ہے, مہنگائی کم ہو رہی ہے۔ زرمبادلہ کے ذخائر برھ رہے ہیں، بیرون ممالک سے سرمایہ کاری آرہی ہے۔ یہ ہے پاکستان کی حقیقی ترقی۔۔
#pakistan #shehbazSharif
February 10, 2025 at 11:01 AM
پاکستان ریفارمز رپورٹ 2025 میں 11 ماہ کی 120 سے زائد حکومتی اصلاحات کا جائزہ لیا گیا ہے، جس میں معیشت، گورننس اور قانونی فریم ورک پر توجہ دی گئی ہے۔ یہ پالیسی سازوں اور سرمایہ کاروں کے لیے اہم دستاویز ہے۔
#pakistan #PMLN #ShehbazSharif
February 10, 2025 at 10:58 AM
کبھی کبھی اللہﷻ ہمیں خود سے قریب کرنے کے لیے بھی کچھ بے قراریاں دے دیتا ہے...کچھ خاص اداسیاں جو اللہ پاک سے کہہ کر ہی سکون ملتا ھے...🥹✨️
#JummahMubarak
January 31, 2025 at 6:35 AM
ہم کسی اور کے حصّے ميں تجھے ہنستا ہوا ديکھيں گے تو رُو ديں گے ...
January 6, 2025 at 6:21 AM
Imran khan the Misogynist
Who advised women to cover up to prevent "temptation" because "not everyone has willpower"

#Imrankhan #PTI
January 3, 2025 at 5:08 AM
Good Morning ✨️
January 3, 2025 at 5:03 AM
Long live pakistan Army 🇵🇰♥️
January 1, 2025 at 5:45 PM
ملک دشمن عناصر کا فوج کے خلاف عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کر کے قوم کو توڑنے کا مقصد کبھی پورا نہیں ہوگا۔ پاک فوج قومی سلامتی کی ضمانت ہے۔اور عوام اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہے!
January 1, 2025 at 5:37 PM
December 31, 2024 at 11:29 AM
Good Morning ✨️🌸
December 31, 2024 at 6:11 AM
Alhamdulillah For Everything ✨️♥️
December 23, 2024 at 6:38 AM
“Iss baar kyun na mein bhi hadd kar doon,

Khona chahte ho na mujhe aawo tumhari madad kar doon”.
December 15, 2024 at 3:02 PM
🥹😏
December 13, 2024 at 4:53 AM
ڈراپ سائٹ نیوز کی رپورٹ پاکستانی اداروں کو بدنام کرنے کی ایک ناکام کوشش ہے۔یہ رپورٹ جھوٹے الزامات اور بےبنیاد دعووں پر مبنی ہے،جس کامقصد سنسنی پھیلانااور عوام کو گمراہ کرنا ہے

حکومت نےڈراپ سائٹ نیوز کےالزامات کو سختی سےمسترد کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ یہ رپورٹ مخصوص سیاسی مقاصد کےتحت تیار کی گئی ہے!
December 11, 2024 at 11:24 AM
آئی ایس پی آر کے مطابق، لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف باضابطہ طور پر چارج شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔یہ کیس انصاف کی علامت ہی نہیں بلکہ فوج کے اندرونی نظم کی پابندی کا بھی اعلان ہے، جہاں سپاہی سے لے کر جنرل تک ہر فوجی اپنے اعمال کا جوابدہ ہے۔
December 10, 2024 at 2:24 PM
مولانا فضل الرحمان مدارس کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہیں، لیکن انہیں وزارتِ صنعت کے تحت لانے کی حمایت دینی تعلیم کے کردار کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ مدارس کو سیاسی مفادات کے بجائے تعلیمی مقاصد پر مرکوز رہنے دیا جائے۔مدارس کی خودمختاری اہم ہے، مگر قانون کے دائرے میں۔
December 9, 2024 at 12:21 PM
Hayeeee <3
December 9, 2024 at 7:34 AM
Good Morning ✨️♥️
December 9, 2024 at 5:25 AM
یہ والا کانفیڈنس چاہیے 😂

#bushraBibi #imrankhan
December 6, 2024 at 11:28 AM
معید پیرزادہ کی شخصیت موقع پرستی اور تضاد کی عکاس ہے۔ ماضی میں وہ فوجی جرنیلوں کے قریب تھے اور ان سے مالی فوائد حاصل کرنے کے لیے "گلوبل ولیج اسپیس" نامی فورم بنایا۔ تاہم، جب جرنیلوں نے مدد بند کی، تو وہ ان کے خلاف ہوگئے۔
December 6, 2024 at 11:27 AM
پشاور میں گورنر خیبر پختونخواہ نے امن و امان اور عوامی مسائل پر بات چیت کے لیے آل پارٹیز کانفرنس بلائی، جو موجودہ حالات میں ایک اہم قدم تھا۔ لیکن تحریک انصاف نے اس اجلاس میں شرکت سے انکار کر کے اپنی غیر سنجیدگی اور عوامی مسائل سے لاتعلقی ظاہر کی۔

پی ٹی آئی صرف سیاسی مفاد کو ترجیح دیتی ہے۔
December 6, 2024 at 11:23 AM
أليس هذا كافيا؟
أنت دائمًا بجانبي وأنا أبتسم عندما أفكر فيك.

کیا یہ کافی نہیں؟
آپ میرے اوسان پر ہر وقت چھائے رہتے ہو اور میں آپ کو من ہی من سوچ کر مسکرا دیتی ہوں 🥹💕
December 5, 2024 at 4:57 PM