ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
banner
itsmeubaid.bsky.social
ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
@itsmeubaid.bsky.social
‏‎@TeamiPians

إيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين .
سُبْحَانَ الله وبحمده سُبْحَانَ الله العظيم
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
"ہر اگنے والی چیز یہ بتاتی ہے، کہ انسان جو بیجتا ہے، وہی کاٹتا ہے۔
اے میرے دوست۔۔۔
اگر تم سمجھدار ہو، تو محبت کے سوا کچھ نہ بیجو۔" ❤️🌷💐
(مولانا رومی)
December 4, 2024 at 9:01 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
کوریا والے بھی ٹکر کے لوگ ہیں🔥
December 4, 2024 at 10:04 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
میں ان تمام ورکروں کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں جنہوں نے ہمارے حوصلوں کو بھی بلند کیا
ہزاروں میسجز بھیجے ہیں ورکروں نے کہ ہمارے حوصلے بلند ہیں
ہم اب تیاری کے ساتھ لڑیں گے حوصلہ نہیں ہارنا عمران خان کا اعتماد ہمیشہ ورکر رہا ہے
‎#شہداء_کو_انصاف_دو
November 29, 2024 at 10:19 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
November 29, 2024 at 10:24 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
پٹوار خانے کے تمام مداریوں اور انکے اشاروں پر ناچنے والے بندروں کی اطلاع کیلیے عرض ہے کہ تمہارا ناچ ختم ہونے والا ہے اور تمہیں بے گناہ خون کا حساب دینا پڑے گا
جن کو تم آج باپ بناۓ بیٹھے ہو کل انہیں ہی گالیاں دیتے نظر آؤ گے
November 29, 2024 at 11:08 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
وکلاء کی آج بھی عمران خان سے ملاقات نہ ہو سکی۔ فیصل چوہدری اور فیصل ملک کو نوٹیفکیشن دکھا کر کہا گیا کہ خان صاحب تھانہ نیو ٹاون کی کسٹڈی میں ہیں ان کے بارے میں کچھ پتہ نہیں ہم ان سے ملاقات نہیں کرواسکتے۔
جیل عملے نے تھانہ نیو ٹاون کے تفتیشی افسر سے وکلا کے رابطے کی کوشش کی لیکن رابطہ نہ ہو سکا
November 29, 2024 at 11:26 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
1: عمران خان اپنے تمام ورکرز اور سوشل میڈیا ٹائیگرز کا فخر ہیں
2: تمام ورکرز اور سوشل میڈیا ٹائیگرز بھی عمران خان کا ناز ہیں
ضروری نہیں کہ ہر بار آپ جیتیں بلکہ اہمیت اس بات کی ہے کہ آپ مقابلہ کرتے ہیں یا نہیں؟
آپ لڑے ہیں اور دنیا آپ کی لڑائی کی معترف ہے
اس نظام کے خاتمے تک ہم لڑتے رہیں گے
انشاللہ
November 29, 2024 at 12:11 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
یہ وہ حقیقت ہے جو Handlers ماننے کیلیے تیار نہیں
November 29, 2024 at 12:14 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
اسٹریلین پارلیمنٹرین نے Islamabad massacre میں شہادتوں کی تعداد 400 بتائی
اس کا مزید کہنا تھا پاکستان میں پچھلے تین سالوں میں فوج کے مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں اور انہوں نے پاکستانیوں کا ٹارچر اور قتل معمول بنا دیا ہے
November 29, 2024 at 12:59 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
شاکر محمود اعوان کی جبری گمشدگی کے خلاف زیادہ سے زیادہ آواز بلند کریں کیونکہ ایسے لوگ نظام کے آگے جھکنے کے بجاۓ ڈٹ جاتے ہیں
#Release_shakir_awan
November 29, 2024 at 1:53 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
انڈیا کا میڈیاPTIورکرز پر ہونے والہ ظلم دیکھاتا رہا۔
لیکن پاکستانی میڈیا اس ظلم پر خاموش تماشائی بنا ہوا ہے۔۔۔۔۔
#‏‎IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 3:11 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
😥
November 27, 2024 at 6:22 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
موجودہ حکومت جشن منا رہی ہے لاشوں کے اوپر

لاشوں کے اوپر تو دشمن بھی افسردہ ہوتا ہے پھر تم کس نسل سے ہو
November 27, 2024 at 7:39 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
November 27, 2024 at 7:42 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
اس بلڈنگ سے سنائپر بٹھائے ہوئے تھے جو کارکن کو سیدھی گولیاں مارتے رہے
November 27, 2024 at 7:45 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
مرنے والوں کیلئے اور مارنے والوں کو صرف خالد خورشید کا پیغام 🔥🤚
November 27, 2024 at 7:50 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
یہ تجھ کو پیار سے اپنا بنا کے ماریں گے
نئے یزید ہیں ' پانی پلا کے ماریں گے۔۔!!!!
November 27, 2024 at 7:56 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
مرنے والوں کو کتنی یقین تھی کی "فوج بھی ہماری ہے اور یہ ملک بھی ہماری ہے"
😭
November 27, 2024 at 9:25 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
November 27, 2024 at 11:57 AM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
گزشتہ رات ریاستی فائرنگ سے شہید ہونیوالے اسلام آباد کے شہری انیس شہزاد ستی کا نماز جنازہ ادا کرنے کے بعد سپرد خاک کر دیا گیا۔

انا للہ وانا الیہ راجعون 💔
November 27, 2024 at 12:50 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
جب پی ٹی آئی والے ڈی چوک پہنچے تو سامنے کھڑی فورسسز سلام و علیکم وعلیکم سلام کر کے پیچھے چلیں گئیں ۔بعد میں وہاں کوئی اور فورس آئی ہے اور اس نے آ کر فائرنگ کی،سیدھی گولیاں چلائی گئیں اور میرے سامنے چلائی گئیں اور میرے سامنے لوگ زخمی ہوئے
(حامد میر )
November 27, 2024 at 2:22 PM
Reposted by ubaidⁱᴾⁱᵃⁿ
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:24 AM