israrhussain7415.bsky.social
@israrhussain7415.bsky.social
Reposted
پاکستان میں ایک بڑی تحریک شروع کروں گا وہ آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے ہوگی۔عمران خان
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف
May 29, 2025 at 11:57 AM
Reposted
‏عوامی ٹیکس کے پیسوں سے اپنی تشہیری مہم چلانے والے یہ بات بھول جاتے ہیں کہ قوم کے ہیروز عوام کے دلوں میں بستے ہیں.

#یوم_تکبیر_کے_اصل_ہیرو
‎#PakistanZindabad
May 29, 2025 at 12:01 PM
Reposted
اڈیالہ جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات ہوئی!

بیرسٹر حسان نیازی،حیدر مجید ایڈووکیٹ و دیگر سزا یافتہ نوجوانوں کی استقامت اور بہادری کو سراہا اور مستقبل کے لیڈر قرار دیا۔

یوتھ ونگ اور ISF کے نوجوانوں کو احتجاجی تحریک کی تیاریوں کی ھدایت
May 29, 2025 at 1:04 PM
Reposted
یا اللہ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی حفاظت فرما اور انہیں ناحق قید سے جلد آزادی عطا کر۔

ان شاء اللہ، جلد ہم اپنے کپتان اور نائب کپتان کو ایک ساتھ جیل سے باہر دیکھیں گے۔

#ReleaseImranKhan #FreeSMQ
#قیدی_نمبر_804
May 29, 2025 at 3:41 PM
Reposted
ہے تین سال تو کیا یزیدیت اور اس ناانصافی کے سامنے تین منٹ چپ نہیں رہوں گا۔
May 29, 2025 at 3:45 PM
Reposted
یہ تمام مظالم فارم 47 کی حکومت کو برقرار رکھنے کے لیے کیے جارہے ہیں۔
May 29, 2025 at 4:09 PM
Reposted
رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کا جیل سے خط

‏بغیر کسی جرم کوٹ لکھپت جیل میں قید کاٹتے ہمیں آج 2 سال 18 دن ہو گئے ہیں ہمارے بنیادی حقوق ختم کیے جاچکے ہیں،میں نے 3 دفعہ چیف جسٹس آف پاکستان کو خط لکھا لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی،الیکشن ٹربیونلز میں گزشتہ 15 ماہ سے ہمارے کیس تاخیر کا شکار ہیں،
May 29, 2025 at 4:09 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم رجیم چینج کے بعد ہونے والی بربریت، اغواء کاریاں، پرتشدد واقعات، میڈیا بلیک آوٹ اور پابندیوں اور دیگر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر مبنی خصوصی ڈاکومنٹری آج 30 مئی رات 7 بجے پیش کرے گی، ڈاکومنٹری تمام آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر کی جائے گی۔
May 30, 2025 at 3:46 PM
Reposted
ظلم سے قومیں کبھی ختم نہیں ہوتیں، بلکہ نئے سرے سے بنتی ہیں۔ نبی اکرم ﷺ نے 13 سال مشکل ترین وقت کاٹا، لیکن آپ ﷺ ڈٹے رہے اور بالآخر سرخرو ہوئے۔ لہٰذا، ہم سب کو آپ ﷺ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے، بحیثیت قوم ڈٹ کر آخری دم تک مقابلہ کرنا ہوگا۔ عمران خان
May 31, 2025 at 6:33 AM
Reposted
شہربانو پنجاب کے لیے فوکل پرسن برائے طلباء مقرر
عالیہ حمزہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.
May 31, 2025 at 2:39 PM
Reposted
667 days and not a single day in hospital, no crying to come out, no deal! Stands tall! one in 240 million!
May 31, 2025 at 2:41 PM
Reposted
‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے

#نظریہ_عمران_نہ_مٹ_سکے_گا
March 28, 2025 at 4:23 PM
Reposted
امن کا سفیر، عمران خان!

#ImranKhanForPeace
March 29, 2025 at 1:01 PM
Reposted
"بشری بی بی کو قید تنہائی میں رکھا گیا تاکہ وہ بریک ڈاؤن ہوں اور میں مان جاؤں، چاہے دھمکیاں دیں، دباؤ ڈالیں، ڈیل نہیں کروں گا۔" عمران خان
February 18, 2025 at 12:45 PM
Reposted
"آپ نے ریحانہ ڈار کے گریبان پر ہاتھ ڈالا آپ کو اللہ یاد نہیں آیا، آپ نے قیصرہ الہی کے سر سے چادر کھینچی آپ کو اللہ یاد نہیں آیا،" صنم جاوید
February 18, 2025 at 12:49 PM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے "پارٹی مینجمنٹ سیل" نے تمام صوبوں اور علاقوں میں جاری پارٹی ممبر شپ مہم کے حوالے سے "ممبر شپ انچارجز" کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
February 7, 2025 at 10:07 AM
Reposted
‏قوم کو بتا دو کہ میں انشاء اللہ واپس آؤں گا۔
عمران خان کا پیغام
February 7, 2025 at 10:14 AM
Reposted
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر انصاف لائرز فورم پاکستان کی تمام تر تنظیم کو تحلیل کر دیا گیا ہے، نئی تنظیم نو منتخب کی جاۓ گی، چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
February 7, 2025 at 11:35 AM
Reposted
پاکستان تحریک انصاف کے صوابی میں جلسہ کے مناظر

#SwabiJalsa
February 8, 2025 at 1:51 PM
Reposted
ہزاروں کی تعداد میں کپتان کے جانثار صوابی جلسہ گاہ میں موجود، یہ ہے وہ عوامی طاقت جس کا مینڈیٹ قابض مافیا نے 8 فروری کو لوٹا، ایسے بدکردار عناصر کا قوم ہر صورت احتساب کرے گی۔

#مینڈیٹ_چوری_کا_ایک_سال
February 8, 2025 at 2:30 PM
Reposted
اور بے تحاشہ تشدد کا نشانہ بنایا اس طرح کی ظُلم بربریت سے تُم لوگ جیل میں بیٹھے ھوئے قیدی سے نا تو عوامی محبت ختم کرسکتے ھو اور نا ہی خان کے ٹائیگرز کے حوصلے پست کر سکتے ھو ظُلم کی کالی رات جلد ختم ھونے والی ہے ہمارے کارکنان کی یہ قربانیاں تاریخی ہیں انشاءاللہ جلد سنہرا دور آئے گا۔
February 9, 2025 at 11:19 AM
Reposted
‏مجھے کوئی اُمید نہیں تھی کہ حکومت سے بات چیت کامیاب ہوگی، وزیراعظم، وزرا، صدر جعلی ہیں، پارلیمنٹ سے کوئی اُمید نہیں، یہ فراڈ پالیمنٹ ہے، بات چیت کا کوئی فائدہ نہیں میں نے اپنی ٹیم کو کہہ دیا.
کپتان عمران خان
February 10, 2025 at 2:13 PM
Reposted
‏پاکستان کی جمہوریت آج ختم ہوچُکی ہے، رول آف لا انڈیکس میں پاکستان کا نمبر 142 میں سے 140 ہے، 26ویں آئینی ترمیم کے بعد عدلیہ کا قتل عام کردیا گیا ہے.
کپتان عمران خان
February 10, 2025 at 2:16 PM
Reposted
جب آئی ایم ایف مجھ سے ملنے آیا تھا، تو میں نے کہا کہ فری اینڈ فیئر الیکشن ضروری ہیں، لیکن اب حالات دیکھ لیں، موجودہ حکومت کے پاس عوام کا مینڈیٹ ہی نہیں، انسانی حقوق سے متعلق معاملات انتہائی خراب ہیں۔ عمران خان
February 12, 2025 at 12:52 PM
Reposted
"سیاست وڈیروں کے ہاتھوں سے نکل کر 25-30 سال کے نوجوانوں کے ہاتھ میں آگئی ہے جن کے ہاتھ میں سمارٹ فون ہے اور وہ سب کو دیکھتے، سنتے اور سمجھتے ہیں، وہ سیاست کو لیڈ کر رہے ہیں۔"بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
February 13, 2025 at 9:38 AM