Israr Ahmad
banner
israrahmadengr1.bsky.social
Israr Ahmad
@israrahmadengr1.bsky.social
Engineer and Cyber Security student..!!
Reposted by Israr Ahmad
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن مؤمن کی میزان میں کوئی چیز بھی اُس کے اچھے اخلاق سے زیادہ وزنی نہ ھو گی اور بے شک اللہ تعالیٰ بے حیا، بد گو شخص کو دشمن رکھتا ہے۔(ترمذی)
December 21, 2024 at 4:55 AM
Reposted by Israr Ahmad
اسلامی انقلاب کسی خطہ زمین میں اس وقت تک مضبوط جڑوں سے قائم نہیں ہوسکتا جب تک کہ وہاں کے رہنے والے لوگوں کے خیالات تبدیل نہ کردئے جائیں ،،جب تک لوگوں کے افکار اور ان کے اخلاق وعادات میں تبدیلی نہ لائی جائے ،اس وقت تک مضبوط بنیادوں پرکوئی انقلاب برپانہیں ہوسکتا۔ نصیب نہیں ہوتا۔
December 21, 2024 at 5:25 AM
Reposted by Israr Ahmad
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:کہ ’’بندۂ مومن حسنِ اخلاق سے وہی درجہ حاصل کر لیتا ہے جو دن کے روزوں اور رات کی نمازوں سے حاصل ھوتا ہے ۔’’
December 22, 2024 at 5:34 AM
Reposted by Israr Ahmad
رسول اللہﷺ نے فرمایا:’’نیکی حسنِ اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو تمھارے دل میں کھٹک پیدا کر دے اور تم یہ پسند نہ کرو کہ دوسرے لوگ اُسے جانیں۔''(مسلم)
December 23, 2024 at 6:35 AM
Reposted by Israr Ahmad
قرآنی تعلیم کے مطابق انسان کی سب سے بڑی ذلت یہ ہے کہ وه اپنے عیش و آرام یا مال و دولت یا اہل وعیال کی محبت میں مبتلا هو کر حفاظت حق کی سختیوں سے ڈرنے لگے اور باطل کو طاقتور دیکھ کر اس کی غلامی قبول کرنے کے لیے آمادہ هوجائے, سید ابوالاعلی مودودی رحمہ اللہ
December 23, 2024 at 6:49 AM
Reposted by Israr Ahmad
ہم اس ملت کے معالج نهيں تيماردار ہیں معالج کسی وقت بھی علاج چھوڑ سکتا ہے مگر تیمار دار تیماردار(سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ)
December 16, 2024 at 5:42 AM
Reposted by Israr Ahmad
حکومت اور فوج کی ملکیتی آئی پی پیز کے معاہدوں پر بھی نظرثانی کی جائے، حکومت نے اگر آئی پی پیز سے معاہدے ری شیڈول کرنے کے بعد بجلی کے بلوں میں ریلیف نہ دیا تو پورے پاکستان میں تحریک چلائیں گے
December 9, 2024 at 1:34 PM
Reposted by Israr Ahmad
لَآ إِلَهَ إًلَّآ اَلْلَّهْ مُحَمَّدٌ رَسُوُلُ اُلْلَّهْ
December 10, 2024 at 11:49 AM
Reposted by Israr Ahmad

اللہ کے ہاں بس شرک ہی کی بخشش نہیں ہے اس کے سوا اور سب کچھ معاف ہو سکتا ہے جسے وہ معاف کرنا چاہے۔ جس نے اللہ کے ساتھ کسی کو شریک ٹھہرایا وہ تو گمراہی میں بہت دور نکل گیا۔(القرآن)
December 11, 2024 at 5:59 AM
Reposted by Israr Ahmad
رسول الله ﷺ نے فرمایا :یقیناً اللہ کو غیرت آتی ہے اور اللہ تعالیٰ کو غیرت اس وقت آتی ہے جب مومن بندہ وہ کام کرے جسے اللہ نے حرام کیا ہے۔(بخاری،5223)
December 10, 2024 at 11:49 AM
Reposted by Israr Ahmad
جدید تعلیم و تربیت کے مزاج اور اس کی طبعیت پر غور کرنے سے یہ حقیقت واضح ہو جاتی ہے کہ وہ اسلام کے مزاج اور اس کی طبعیت کے بالکل منافی ہے، اگر ہم اس کو بجنسہ لے کر اپنی نوخیز نسلوں میں پھیلائیں گے تو ان کو ہمیشہ کےلیے ہاتھ سے کھو دیں گے۔ ہؤ(تنقیحات)
December 11, 2024 at 6:49 AM
Reposted by Israr Ahmad
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا! ان تاریک فتنوں کی آمد سے پہلے پہلے نیک اعمال کر لو جو اندھیری رات کی تہ بہ تہ تاریکیوں کے مثل ہوں گے ، آدمی صبح کو مؤمن ہوگا اور شام کو کافر یا شام کو مؤمن ہوگا اور صبح کو کافر، دنیا کے چند ٹکوں کے بدلے اپنا دین بیچتا پھرے گا۔ (راوہ البخاری و مسلم)
December 12, 2024 at 5:49 AM
Reposted by Israr Ahmad


ملت اسلامی کی عمارت دراصل اس ترتیب پر قائم ہوئی تھی کہ پہلے قرآن مجید ، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت او ر پھر اہل علم و بصیرت کا اجتہاد ، لیکن بدقسمی سے اس ترتیب کو الٹ دیا گیا
سید ابولاعلیٰ مودودی ؒ
December 12, 2024 at 9:18 AM
Reposted by Israr Ahmad
‏﴿ إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا ۝ ﴾ ﷺ
November 26, 2024 at 3:39 AM
Reposted by Israr Ahmad
محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد)
November 27, 2024 at 6:04 AM
Reposted by Israr Ahmad
محمد رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!جو شخص استغفار کی دعاوں میں کثرت کرےگا، اللہ تعالیٰ اسے ہر پریشانی سے نجات ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ عطافرمائے گا، اور اس کو اس طرح رزق عطا فرمائے گا جس کا اسے گمان بھی نہ ہو۔(مسند احمد)
November 27, 2024 at 8:05 AM
"بے پردگی و بے حجابی کو لوگوں نے جائز ٹھہرانے کیلئے فریب سے کام لیا۔ اور اسے عین قرآن و حدیث کیمطابق ثابت کرنے کی سعیٔ ناکام کی ہے۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ ہم اتنا کہہ سکتے ہیں کہ حسبِ ضرورت ہاتھ اور منہ کھول سکتے ہیں‘‘۔ (بحوالہ؛ پردہ، ص ۳۵)
از قلم امامِ عصر سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
November 19, 2024 at 2:02 PM
Reposted by Israr Ahmad
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا!
لوگوں میں سب سے بدترین لوگ وہ ہیں کہ جن کا احترام و تکریم ان کی زبانوں کے شر سے بچنے کے لیے کیا جائے۔(سنن ابی داؤد ،۴۷۹۳)
November 19, 2024 at 7:28 AM
اقامت دین کی جدوجہد میں ہم تو دیہاڑی کے مزدور ہیں۔ اپنے حصے کا کام کرنا ہے اور مالک "الله " سے دیہاڑی لینی ہے۔ یہ عمارت "اقامت دین" کب مکمل ہوگی کیسے مکمل ہوگی مکمل ہو بھی سکے گی یا نہیں اس سے مزدود کو کیا غرض۔۔ اسے تو ایمانداری سے اپنا کام کرنا ہے۔۔۔
سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
November 18, 2024 at 1:50 PM
If you understand the true character of a Muslim, you will be convinced that he can't live in humiliation, abasement, or subjugation.He is bound to prevail and no power on🌏 can overwhelm him or subdue him.For Islam inculcates him in the qualities which can't be overshadowed by any charm or illusion.
November 18, 2024 at 9:28 AM
Islam is nothing but man's exclusive and total submission to God.
Syed Abul A'la Maududi
Islamic Scholar & Philosopher
November 18, 2024 at 4:13 AM
"ہر وہ گناہ جو قوم کی خواہش کیمطابق کیا جائے یا جس کے ارتکاب کو قوم کی رضا اور پسندیدگی حاصل ہو ایک قومی گناہ ہے۔۔۔"
امامِ عصر سید ابوالاعلیٰ مودودیؒ
November 18, 2024 at 4:08 AM
گناہ اور کفر میں فرق
”ہم کسی مسلمان کو کسی گناہ کی بنا پر، خواہ وہ کیسا ہی بڑا گناہ ہو، کافر نہیں قرار دیتے جب تک کہ وہ اسکے حلال ہونے کا قائل نہ ہو۔ ہم اس سے ایمان کا نام سبب نہیں کرتے بلکہ اسے حقیقتا مومن قرار دیتے ہیں۔ ہمارے نزدیک ایسا ہوسکتا ہیکہ ایک شخص فاسق ہو اور کافر نہ ہو۔“
از سید مودودیؒ
November 18, 2024 at 3:48 AM
German Nazism could not have succeeded in establishing itself except as a result of the theoretical contributions of Fichte, Goethe and Nietzsche, coupled with the ingenious and mighty leadership of Hitler and his comrades.

Syed Abul A'la Maududi
Islamic Scholar & Philosopher
November 17, 2024 at 2:13 PM