Isra Ahmed
banner
israrahmad.bsky.social
Isra Ahmed
@israrahmad.bsky.social
جمیعت علماء اسلام سے وابستگی میری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ ہے❤️‍🩹
افتتاحی تقریب معاونت سازی بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے اور پروگرام کا آغاز کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔
تمام دینی اور عصری علوم کی طلباء سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھے ۔۔۔۔
منجانب:جمعیت طلباء اسلام ضلع لکی مروت
November 22, 2024 at 4:53 AM