افتتاحی تقریب معاونت سازی بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے اور پروگرام کا آغاز کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔ تمام دینی اور عصری علوم کی طلباء سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھے ۔۔۔۔ منجانب:جمعیت طلباء اسلام ضلع لکی مروت
November 22, 2024 at 4:54 AM
افتتاحی تقریب معاونت سازی بسلسلہ 8 دسمبر اسرائیل مردہ باد کانفرنس پشاور کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہے اور پروگرام کا آغاز کچھ ہی دیر میں شروع ہوگا۔ تمام دینی اور عصری علوم کی طلباء سے شرکت کی اپیل کی جاتی ھے ۔۔۔۔ منجانب:جمعیت طلباء اسلام ضلع لکی مروت
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 2:43 PM