ismaeeldar.bsky.social
@ismaeeldar.bsky.social
Reposted
‏ٹکر کے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا قافلہ 🚨

چپ چاپ ریٹویٹ کرتے جائے 🔥🤚
November 24, 2024 at 11:54 AM
Reposted
مفتی محمد حسین نعیمی ؒ کے پوتے کے فتوے کے مطابق غیر شرعی کام یعنی وی پی این استعمال کرنے پر وزیراعظم شہباز شریف کو سنگسار کب کیا جائے گا؟؟؟
November 15, 2024 at 5:37 PM