ishtiaq80.bsky.social
@ishtiaq80.bsky.social
Reposted
یاد کرے گی تجھے دنیا
قاضی تیرے جیسا دوسرا کوئی نہیں
November 18, 2024 at 2:51 PM
Reposted
تحریک انصاف اسٹیبلشمینٹ کے ساتھ مزاکرات کے لیے اس قدر بےچین ہے کہ وزیراعظم نے نیشنل ایکشن پلان کے لیے جو اجلاس بلایا ہے اس میں آرمی چیف نے بھی شرکت کرنی ہے گنڈہ پور صاحب کہہ رہے ہیں ہم وہاں عمران خان کی رہائی کے لیے آرمی چیف سے بات کریں گے، عمران وسیم
November 18, 2024 at 6:57 AM
Reposted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین نصرت جاوید نے دعویٰ کیا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل مکمل ہوچکا کسی بھی لمحہ فیصلہ ائے گا فیض پھٹے پر اور عمران خان گھوڑے پر چڑھ جائے گا
اسی لئے 24 نومبر کی کال دی گئی ہے
November 18, 2024 at 3:42 PM
Reposted
Reposted
‏"سموگ سے پاک پنجاب"

سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب نے نہ صرف موثر حکمت عملی تیار کی ہے بلکہ جامع منصوبہ بندی بھی ترتیب دی ہے تاکہ اس مسئلے سے مستقل چھٹکارہ حاصل کیا جاسکے۔وزیراعلیٰ مریم نواز کے "سموگ فری پنجاب" کیلیے بیشتر اقدامات اٹھائے گئے ہیں
#maryamnawaz #maryamnawazsharif #cmpunjab
November 18, 2024 at 2:19 PM