شاید یہی زندگی ہے یہی دنیا کی حقیقت ہے اور شاید انسان بڑی حد تک ناشکرا بھی ہے3/3

پھر ہم سوچتے ہیں کہ اس چیز کے لیے میں نے اپنا سکون برباد کیا ہوا تھا ۔۔
اس کے بعد ہمارے اندر کسی اور چیز کی طلب پیدا ہو جاتی ہے ہم کسی اور چیز کے پیچھے بھاگنا شروع کر دیتے ہیں

ہم کسی خاص چیز کو پانے کے لیے بہت لمبی چوڑی جہوجہد کرتے ہیں راتیں جاگتے ہیں محنت کرتے ہیں دعائیں مانگتے ہیں
مگر جب وہ چیز ہمیں مل جاتی ہے تو پھر
اس کی اہمیت نہیں رہتی ہماری نظروں میں۔اس کا status بالکل عام سا ہو جاتا ہے 1/2