Ruhma Irfan Malik
iruhmamalik.bsky.social
Ruhma Irfan Malik
@iruhmamalik.bsky.social
و🚨🚨 - ایکس سپیس میں عمران ریاض نے بشری پنکی کی تقریر کو ادھیڑ کر رکھ دیا - پاکستانیوں اسے دیکھیں اور انجوائے کریں
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 8:38 AM
بشری بی بی کا نیا وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر جاری ہوگیا
😜
November 22, 2024 at 5:16 AM
عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی یہ کس کو لے آئے ہو، ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے۔ بشریٰ بی بی کا سعودی حکومت کے خلاف بڑا بیان
November 21, 2024 at 6:16 PM
عمران خان کے بارے میں چند مزاحیہ حقائق پیش ہیں:

1. **"عمران خان کے وعدے ایسے  رہے ہیں جیسے پاکستانی بس کا ہارن: بہت شور مچاتے ہیں، لیکن آگے بڑھنے کا کوئی پتہ نہیں!"**

2. **"خان صاحب نے کہا نیا پاکستان بنائیں گے، پر پرانا والا ہی ا ٹھیک سے چل نہیں پائے**

وغیرہ وغیرہ
November 21, 2024 at 5:59 PM