Ruhma Irfan Malik
iruhmamalik.bsky.social
Ruhma Irfan Malik
@iruhmamalik.bsky.social
‏اپنے فلسطینی بھائیوں کی مدد ان پروڈکٹ کا بائیکاٹ کر کے
پوسٹ کو ری ٹویٹ کرکے آگے شئیر کریں!!
December 8, 2024 at 7:25 AM
‏دیکھتے رہیے ۔۔۔

ایکسپریس نیوز

‎@ExpressNewsPK
December 5, 2024 at 1:07 PM
پی ٹی آئی والےعسکری پروڈکٹس کی لسٹ مانگنے کے چکر میں جگہہ جگہہ ںے عزت ہو رہے 🤣
December 5, 2024 at 10:54 AM
‏🚨آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی 9 مئی کو ہونے والے پی ٹی آئی کے احتجاج کے دوران اس وقت شدید زخمی ہوئے جب وہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور تھے اور ان کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی
یہ پی ٹی آئی کے تشدد کی انتہا ہے اور پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم پرتشدد نہیں بلکہ امن پسند لوگ ہیں
December 3, 2024 at 10:48 AM
‏آصف زرداری کے سابق ملٹری سیکریٹری اور قریبی سابق کور کمانڈر گوجرانوالہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد عامر قطر میں پاکستان کے سفیر نامزد۔
December 3, 2024 at 8:37 AM
‏عمران خان کو اپنی ذمہ داری خود لینی ہوگی، یہ کہہ دینا کہ سب کچھ عمران خان کی بیوی نے کردیا انہیں تو کچھ پتہ ہی نہیں تو وہ کوئی پندرہ برس کے کاکے تو نہیں ہیں۔ مصدق ملک
December 2, 2024 at 6:57 PM
جو کٹی عمر جوانی میں وہ خوابوں میں کٹی
اور جو باقی بچی، سوچوں میں گزاری ہم نے
#sundayvibes #mein60s #AI
December 1, 2024 at 2:04 PM
سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 99 ہزار کی سطح عبور!
کوئی فرق نہیں پڑا نام نہاد جلسے انتشار سے
#نومبر24_یوم_انقلاب
November 25, 2024 at 9:58 AM
‏کربلا میں امام حسین کا سرکٹا تھا اور کل بگن میں اہلسنت امام مسجد کا سر کٹا ہے سروں کو کاٹنے والے دونوں یزیدی تھے😭😭
November 24, 2024 at 6:02 PM
*_‏لاہور میں اس وقت صرف موت کا فرشتہ ہی داخل ہو سکتا ہے_*
November 23, 2024 at 3:59 PM
و🚨🚨 - ایکس سپیس میں عمران ریاض نے بشری پنکی کی تقریر کو ادھیڑ کر رکھ دیا - پاکستانیوں اسے دیکھیں اور انجوائے کریں
#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
November 23, 2024 at 8:38 AM
‏اب موٹروے مرمتی کام نہیں امن و امان کی صورتحال خراب ہونے کے پیش نظر بند رکھی جائیں گی۔ موٹروے پولیس نے اطلاع عام میں تبدیلی کر دی۔
November 23, 2024 at 5:35 AM
یہ تم کیا اٹھا کے لے آئے ھو !؟
November 23, 2024 at 5:31 AM
‏بھارت کے میجر گوروو نے بھی کہہ دیا، عمران نیازی اور بشریٰ پیرنی کے ہوتے ہوئے بھارت کو پاکستان کی تباہی کیلئے کچھ نہیں کرنا چاہیے، پاکستان تباہ کرنے کیلئے عمران اور بشریٰ کافی ہیں
November 22, 2024 at 4:57 PM
9مئی کے کیسز کے حوالے سے بڑی خبر! 10 افراد کو 6 سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی گئی۔ ان میں 6 پاکستانی اور 4 افغان شہری شامل ہیں۔ اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ پی ٹی آئی افغان شرپسندوں کو ریاست پاکستان پر حملے میں استعمال کرتی رہی ہے۔
November 22, 2024 at 3:30 PM
‏اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈوں کو آج رات 8 بجے سے بند کرنے کا حکم
November 22, 2024 at 1:27 PM
November 22, 2024 at 10:07 AM
بشری بی بی کا نیا وضاحتی بیان سوشل میڈیا پر جاری ہوگیا
😜
November 22, 2024 at 5:16 AM
عمران خان مدینہ سے واپس آئے تو جنرل باجوہ کو کال آئی یہ کس کو لے آئے ہو، ہم تو شریعت کا نظام ختم کرنا چاہتے ہیں، تم شریعت کے ٹھیکے دار لے آئے۔ بشریٰ بی بی کا سعودی حکومت کے خلاف بڑا بیان
November 21, 2024 at 6:16 PM
عمران خان کے بارے میں چند مزاحیہ حقائق پیش ہیں:

1. **"عمران خان کے وعدے ایسے  رہے ہیں جیسے پاکستانی بس کا ہارن: بہت شور مچاتے ہیں، لیکن آگے بڑھنے کا کوئی پتہ نہیں!"**

2. **"خان صاحب نے کہا نیا پاکستان بنائیں گے، پر پرانا والا ہی ا ٹھیک سے چل نہیں پائے**

وغیرہ وغیرہ
November 21, 2024 at 5:59 PM
پورے پاکستان میں اس وقت غم کی فضاء ہونی چاہیے لیکن کیوں ہو ؟ لوگوں کا تعلق جو دور دراز علاقے سے ہے جہاں کا کوئی والی وارث نہیں!
اس وقت تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ ہونی چاہیے
#پاراچنار
November 21, 2024 at 4:32 PM
دو خواتین اور ایک جنگی میدان!
November 21, 2024 at 9:16 AM
نکلو ہمارے باپ کی رہائی کیلئے!
November 20, 2024 at 1:36 PM
عملی جادوگرنی اور ظاہری جادوگرنی میں کھلم کھلا جنگ!
November 20, 2024 at 11:15 AM
24 مئی کے احتجاج میں شرکت کرنے والوں کے نام اہم پیغام!
📣📣📣
#نومبر24_خان_کی_کال
November 20, 2024 at 9:04 AM