پی ٹی ائی کے احتجاج کو تمام پارٹیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ جس ظلم اور بربریت کا شکار پچھلی تمام پارٹیاں رہی ہیں انہی کا شکار اب پی ٹی ائی ہو رہی ہے تو کیوں نہ سب پارٹیاں اپنے مشترکہ دشمن سے نجات حاصل کر لیں اور ملک کو صحیح طرح جمہوری راستے پر چلائیں #Finalcall #ImranKhan
November 26, 2024 at 5:00 AM
پی ٹی ائی کے احتجاج کو تمام پارٹیوں کو سپورٹ کرنا چاہیے کیونکہ جس ظلم اور بربریت کا شکار پچھلی تمام پارٹیاں رہی ہیں انہی کا شکار اب پی ٹی ائی ہو رہی ہے تو کیوں نہ سب پارٹیاں اپنے مشترکہ دشمن سے نجات حاصل کر لیں اور ملک کو صحیح طرح جمہوری راستے پر چلائیں #Finalcall #ImranKhan
ہمیشہ سے ریاست پارٹیوں کے ووٹ پر قبضہ کر لیتی تھی اور پارٹیاں دب کر چپ ہو جاتی تھیں لیکن اس بار عمران خان ریاست کے سلیبس سے باہر ایا ہے اور وہ اپنے حق کو چھوڑنے کے لیے تیار نہیں ساری لڑائی اور معاملہ یہی ہے حق کا ساتھ دو عمران کا ساتھ دو
November 26, 2024 at 4:58 AM