Umair Ali | عمیر علی
banner
imumairali.bsky.social
Umair Ali | عمیر علی
@imumairali.bsky.social
لست علیہم بمصیطر
سر پر کفن باندھ کر وی پی این چلائیں گے
ہم تمام "ڈیجیٹل شہدا" کی "آن لائن شہادت" پر غمزدہ ہیں اور انکے ڈیجیٹل ورثاء کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ تاریخ میں ایسی شہادتیں پہلی بار ہوئیں، جن کا جنازہ، تدفین اور قبریں سب انٹرنیٹ پر ہی ہیں۔

#DigitalMartyrs
December 1, 2024 at 8:01 AM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
زندگی کا حسن چھوٹے چھوٹے لمحوں میں چھپا ہے کسی سے سر راہ ملاقات، کسی کے ساتھ چائے پیتے ہوئی گفتگو، دوران سفر بس کی کھڑکی سے باہر کرکٹ کھیلتے بچوں پہ ڈالی ایک نظر، سکول جاتے یا واپس آتے کسی طالب علم سے سامنا، اپنے بچے کو پچکارتی ماں کو دیکھنا، ماں یا باپ کو ڈالی ہوئی ایک جپھی +
November 26, 2024 at 11:45 AM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
ٹویٹر استعمال نہ کرو تو لگتا ہے ہر طرف سکون ہی سکون ہے اور استعمال کرو تو لگتا ہے Armageddon لگ گئی ہے
November 25, 2024 at 4:12 AM
Pep. We are going to relegated anyway 😂😂

Ange. We are gonna lose to forest anyway 😂😂
Caption this photo... 📸
November 23, 2024 at 7:25 PM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
"جھوٹ سے بھری اس دنیا میں سچ سے زیادہ خطرناک کوئی دوسری چیز نہیں ہے."

مصری فزیشن
نوال السعداوی

"میرا کام سچ بولنا ہے، آپ کو اس سچ پر یقین دلوانا نہیں!!"

فرانسیسی فلسفی
جین جیک رؤسو
November 21, 2024 at 4:26 PM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
ہم لوگوں کی سب سے بڑی خامی یہ نہیں کہ بےہنر ہیں بلکہ ہم لوگوں کی بڑی خامی یہ ہے کہ ہم ایک دوسرے سے جڑ ہی نہیں سکتے کہ ایک دوسرے کی خامیوں کو پورا کرتے ہوئے مل کر کسی سمت میں سفر طے کر سکیں۔
November 20, 2024 at 5:10 PM
گہری اور سنہری بات
لفظ بول نہیں سکتے، یہ وصف تو لہجوں کو عطا ہے۔
November 20, 2024 at 7:24 PM
Guys. Rani mukharjee ko welcome karain sab.
November 19, 2024 at 7:05 PM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
بدترین صورتحال تو یہ ہے کہ کسی کی انتہائی غلط رائے اور اس کا برملا اظہار اس کا ہرصورت غیر مشروط حق ہے اور بہترین صورتحال یہ ہے کہ کسی کی انتہائی غلط رائے بظاہر آپ کے ادراک و فہم میں موجود خلا کی طرف اشارہ اور اسے پرُ کرنے کا موقع ہے۔
ایک کے لیے برداشت اور دوسرے کے لیے عاجزی کی ضرورت ہے۔
November 19, 2024 at 3:28 PM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
😂😂😂😂😂😂😂
November 19, 2024 at 5:49 AM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
قبلہ جعفر حسین نے بہت پہلے شاید آٹھ دس سال پہلے لکھا تھا کہ عام سے لوگوں کو فالو کرنا چاہئے۔ یہ بات کوئی آٹھ دس سال بعد بلیو سکائے پر بھی درست ثابت ہو رہی ہے۔
November 19, 2024 at 7:59 AM
ٹھہرو ذرا، کہ مَرگِ تمنا سے پیشتر،
اپنی رفاقتوں کو پلٹ کر بھی دیکھ لیں

گذری مسافتوں پہ بھی ڈالیں ذرا نظر
قُربت کی ساعتوں کا مُقدّر بھی دیکھ لیں

شعر اپنا نہیں۔ تصویر بقلم خود
November 19, 2024 at 12:14 PM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
خاں صاحب باہر تھے تو بھی ملک چل رہا تھا، اندر ہیں تو بھی ملک چل رہا ہے۔
میاں صاحب اندر تھے تو بھی ملک چل رہا تھا، میاں صاحب باہر ہیں تو بھی ملک چل رہا ہے کیونکہ اس ملک کو میاں صاحب نہیں اللہ میاں ہی چلا رہا ہے۔
باقی سب طرفین کی ہیجان انگیز مبالغہ آرائی ہے۔
November 18, 2024 at 10:10 AM
Reposted by Umair Ali | عمیر علی
اگر ریاست ماں جیسی ہے تو خاں صاحب بھی بڑے ہی۔۔۔
November 18, 2024 at 7:54 AM