imtiazkahout.bsky.social
@imtiazkahout.bsky.social
پاکستان میں ڈکٹیٹرز کی زندہ لاشیں مجب الرحمن شامی انصار عباسی کامران خان شاہد کامران نجم سیٹھی وغیر رہ گئی ہیں جس دن یہ گئے پھر کبھی آمریت نہیں لگے گی انکی آخری ہچکیاں ہیں
November 24, 2024 at 9:21 PM
Reposted
وہ واپس آ رہا ہے ڈنکے کی چوٹ پر واپس آ رہا ہے
November 20, 2024 at 1:33 PM
Reposted
نیلے آسمان پر خوش آمدید
November 19, 2024 at 6:09 AM
Reposted
‏یہ وہ دور ہے جس میں ملک کو بچانے کے لیے اداروں کے لوگوں کی نہیں بلکہ پاکستانی عوام کی ضرورت ہے۔ کیونکہ ادارے مفلوج ہو گئے ہیں ملک و قوم کے وقار کو بچانے کے لیے ۔
پاکستانیوں نکلو کہ وطن کی مٹی نے پکارا ہے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
#نومبر24_خان_کی_کال
#عمران_خان_کو_فوری_رہا_کرو
November 19, 2024 at 6:08 AM
Reposted
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted
November 16, 2024 at 3:42 AM
Reposted
‏کیا ٹیکس چوری کرکے دیوالیہ ہونا عین شرعی ہے؟
November 17, 2024 at 9:22 PM
Reposted
‏اگر موجودہ حکومت سے جان چھڑوانی ہے تو تحریک انصاف کو میدان میں برتری ثابت کرنا ہوگی۔ عوام کو باہر لانا ہوگا۔ اسکے علاوہ فل الحال صرف ایک شاٹ کٹ ہے کہ خان کو ڈیل پر آمادہ کر لیں۔
November 17, 2024 at 4:35 PM
Reposted
بانی چئیرمین عمران خان کی ہدایات کے مطابق انکے تین ترجمان مقرر

بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اور عمر ایوب کو بانی پی ٹی آئی کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا

تحریک انصاف کی جانب سے باقائدہ نوٹیفکیشن جاری
November 17, 2024 at 1:35 PM