#گولی_کیوں_چلائی
جواب دینے کے بجائے ان کے گھروں کو توڑا گیا پاکستان میں ان کے والدین کو زدوکوپ کیا گیا دھمکیاں دی گئیں مارا پیٹا گیا ان کے خلاف کاروائیاں شروع کر دی۔۔
قاتل کتنے صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے ۔
عمران ریاض خان
بااثر ذرائع کے مطابق 20 ارب روپے کا سیمنٹ 10 دنوں میں فروخت نہ ہوا تو ایکسپائر ہو جائے گا۔
اس بائیکاٹ نے ان کی ریڑھ کی ہڈی توڑ دی ہے۔
گزارش یہ ہے کہ اس مارچ میں شہدا کی فیملیز کو بھی بلائیں،انٹرنینشل میڈیا بھی بلائیں۔
عمران خان
چاہے کوئی پنجابی ہے،سندھی ہے،بلوچوں کو تو پہلے ہی غدار بنایا ہوا ہے،سب کو پشتون بھائیو کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا۔
(عمران خان کا ٹویٹ)