Imran Riaz Khan 𝐹𝒶𝓃𝓈
banner
imranriazkhanfanss.bsky.social
Imran Riaz Khan 𝐹𝒶𝓃𝓈
@imranriazkhanfanss.bsky.social
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK/Environmentalist/Views are my own
۔ عمران خان کے حوالے سے پارٹی کو سخت تشویش ہے۔ ہماری ملاقات نہ ہونے کے باعث ہم ابھی تک نظر ثانی اور اپیلوں کی درخواستوں کو بھی دائر نہیں کر سکے۔ پولیس حکام اور جیل انتظامیہ مسلسل ٹال مٹول کر رہے ہیں۔ جب بھی کوئی واقعہ ہوتا ہے بانی پی ٹی ائی سے ملاقات بند کر دی جاتی ہے۔ ایڈووکیٹ فیصل فرید
November 30, 2024 at 10:03 AM