Imran Riaz Khan 𝐹𝒶𝓃𝓈
banner
imranriazkhanfanss.bsky.social
Imran Riaz Khan 𝐹𝒶𝓃𝓈
@imranriazkhanfanss.bsky.social
Journalist/Pakistani/ @BOLNETWORK/Environmentalist/Views are my own
Pinned
‏اے سچی عزتوں سچی طاقتوں سچے اقتدار والے میرے پروردگار تجھ سے دعا ہے عمران خان کی حفاظت فرما۔آمین ثم آمین
آمین بولیں اور ریٹویٹ کریں سب
December 15, 2024 at 3:13 AM
اگر تم ہارنے سے نہیں ڈرتے ❤️
تو تمہیں کوئی ہرا نہیں سکتا 🔥
December 7, 2024 at 2:14 AM
‏آٹھ بجے جب میں جناح ایونیو پر گیا تو مجھے پی ٹی آئی کے کارکنوں نے التجا کی کہ اوپر اسنائپرز بیٹھے ہیں، یہاں پر اگر آپ کو گولی لگ گئی تو بعد میں الزام بھی پی ٹی آئی کے کارکنوں اور عمران خان پر ڈال دیا جائے گا،لہٰذاآپ مہربانی کریں اور اپنی جان بچا کر یہاں سے نکل جائیں۔
حامد میر۔
December 1, 2024 at 10:53 AM
Reposted by Imran Riaz Khan 𝐹𝒶𝓃𝓈
December 1, 2024 at 10:43 AM
‏دہشت گردی کا بہت بڑا نیٹ ورک ہے، اپنے جوانوں کو جدید اسلحہ دینا ہوگا، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور
December 1, 2024 at 10:47 AM
‏دعا میں شامل ہوجائیں کوئی زبان خاموش نا رہے
اللّٰہ پاک ڈی چوک کے شہداء کو جنت الفروس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور گولیاں چلانے کا حکم دینے اور حکم ماننے والوں کو رہتی دنیا تک عبرت کا نشان بنائے آمین🤲
December 1, 2024 at 10:45 AM
‏آرٹیکل 245 کے تحت اسلام آباد میں فوج تعینات
December 1, 2024 at 10:44 AM
‏سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا
November 30, 2024 at 1:05 PM
‏عطا تارڑ نے آج بہت جھوٹ بولا بہت زیادہ 99.99پرسنٹ
November 30, 2024 at 11:37 AM
November 30, 2024 at 11:35 AM
‏فیصل چوہدری نئے عدالتی احکامات لے کر دیگر وکلا کے ہمراہ سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالہ جیل روانہ ۔۔
November 30, 2024 at 11:32 AM
‏پشتون بھائی ڈٹ گے ہیں
November 30, 2024 at 10:49 AM
‏عمران خان سے ملاقات نہ کرانے کی درخواست پر عدالت نے اڑھائی بجے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا ہے۔ عدالت کو بتایا ہے اکتوبر میں عمران خان کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا گیا ہے۔ عمران خان سے ایکسائز مشین واپس لے لی گئی تھی. عمران خان کو ٹھیک سے کھانا بھی نہیں دیا جارہا تھا۔
1/2
November 30, 2024 at 10:02 AM
‏🚨عمران خان اس وقت تک اڈیالہ جیل میں ہی موجود ہیں اور دو دن سے خان صاحب نے کھانہ نہیں کھایا کیونکہ خان صاحب کے پاس انفارمیشن موجود ہے کہ اب سلوپوائزن دیا جائے گالہازا خان صاحب کھانہ نہیں کھا رہے رات خان صاحب نے دو سیب اور ایک امرود کھایا اور آج رات خان صاحب کو اڈیالہ سے کسی اور جگہ شفٹ کردیا جائے گا
November 30, 2024 at 9:58 AM
‏اے سچی عزتوں سچی طاقتوں سچے اقتدار والے میرے پروردگار تجھ سے دعا ہے عمران خان کی حفاظت فرما۔آمین ثم آمین
آمین بولیں اور ریٹویٹ کریں سب
November 30, 2024 at 9:55 AM
ڈی چوک #IslamabadMassacre کے بعد #خان_کی_زندگی_خطرے_میں آواز اٹھائیں
November 30, 2024 at 9:53 AM
‏یہ طلعت حسین ہے، یہ تو بغض عمران کا شکار صحافی نما شخص ہے-
اس کے بقول بھی 116 لوگ قتل کر دئیے گئے اور 166 لوگ زخمی ہوئے، اب اگر طلعت حسین نے یہ تعداد بتائی ہے تو اصل تعداد تو کتنی زیادہ ہوگی؟
‎#IslamabadMassacre
‎#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 9:49 AM
‏الرٹ 🚨
ڈی چوک کے قاتل اب عمران خان کو قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکے ہیں.
November 30, 2024 at 9:45 AM
🚨الرٹ
‏ڈی چوک کے اطراف میں رینجرز کی نفری لائی جا رہی ہے۔
November 30, 2024 at 9:42 AM
‏ڈاکٹر یاسمین راشد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں حاضری کے وقت گفتگو:
“جیت عوام کی ہوگی جیت پاکستان کی ہوگی،
میرے پاس مذمت کے لئے الفاظ نہیں،
انہوں نے پاکستان کے بچے ہی مار ڈالے”
November 30, 2024 at 9:41 AM
‏عمران خان کا جس کیس میں جسمانی ریمانڈ دیا ہوا ہے اس کا تفشیشی افسر انسپکٹر راشد کیانی عدالت کے وکیلوں کی ملاقات کروانے کے حوالے سے آرڈز ملنے کے باوجود کونسی میڈم سے ہدایات لے رہا ہے؟
@pti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social
November 30, 2024 at 9:38 AM
‏کتنے اور مارو گے؟
November 30, 2024 at 8:18 AM
‏عمران خان کو شدید حطرہ ہے جیل خانہ جات کو آگاہ کیا گیا کہ عمران خان کو شفٹ کرنا ہے ملٹری کسٹڈی میں ، کیونکہ سارے کیسسز ختم اب یہ عمران خان کوملٹری کسٹڈی میں لیکر جا رہے ہیں ۔ عمران ریاض 🚨
November 30, 2024 at 8:16 AM
‏عمران خان کی جان کو شدید حطرہ ہے ، اس وقت پورا پاکستان عمران خان کے انتظار میں ہے کہ عمران خان ہمارے لئے کچھ کرے گا۔ اگر خان کو کچھ ہوا تو صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائیں گے ۔
عمران ریاض خان 🛑
November 30, 2024 at 8:16 AM
‏نومبر دسمبر کے مہینوں میں بین الاقوامی سطح پر جیلوں کے قیدیوں کو سردی سے بچانے کیلئے پلاسٹک کا ایک حاص قسم کا کپڑا لگایا جاتا ہے جس قیدی کو سردی نہیں لگتی لیکن کل رات عمران خان کے سیل سے وہ بھی نکال دیا ہے تاکہ ان
کو تکلیف پہنچا سکے عمران ریاض 🚨🚨
November 30, 2024 at 7:59 AM